Maktaba Wahhabi

بریلویت تاریخ و عقائد

مؤلف: علامہ احسان الٰہی ظہیر

ناشر: ادارہ ترجمان السنہ

مترجم: عطاء الرحمن ثاقب

"تفسیر روح المعانی کون سی کتاب ہے، اور یہ آلوسی بغدادی کون ہیں؟ اگر ان کے حالات زندگی آپ کے پاس ہوں تو مجھے ارسال کریں۔ نیز مجھے "المدارک" کی بعض عبارتیں بھی درکار ہیں ! [1] کسی اور مسئلے کا ذکر کر کے ایک اور خط میں لکھتے ہیں : "مجھے درج ذیل کتب کی فلاں مسئلے کے متعلق پوری عبارتیں درکار ہیں۔ اگر آپ کے پاس ہوں تو بہت بہتر، ورنہ پٹنہ جا کر ان کتابوں سے عبارتیں نقل کر کے ارسال کر دیں۔ کتب درج ذیل ہیں : 1۔فتاوی تاتار خانیہ 2۔ زاد المعاد 3۔ عقد الفرید 4۔ نزہۃ المجالس 5۔ تاج العروس 6۔ قاموس 7۔ خالق زمخشری 8۔ مغرب مطرزی 9۔ نہایہ ابن الاثیر 10۔ مجمع البحار 11۔ فتح الباری 12۔ عمدۃ القاری 13۔ ارشاد الساری 14۔ شرح مسلم نووی 15۔ شرح شمائل ترمذی 16۔ السراج المنیر 17۔ شرح جامع الصغیر۔ [2] بہرحال گزشتہ تمام نصوص سے ثابت ہوتا ہے کہ جناب احمد رضا تنہا فتویٰ نویسی نہیں کرتے تھے۔ بلکہ ان کے بہت سے معاونین بھی تھے، جو مختلف سوالات کا جواب دیتے۔ اور ان کے اعلیٰ حضرت انہیں پنی طرف منسوب کر لیتے۔ جہاد کی مخالفت اور استعمار کی حمایت جناب بریلوی کا دور استعمار کا دور تھا۔ مسلمان آزمائش میں مبتلا تھے، ان کا
x
صفحہعنوان
17عرضِ مترجم
19تقدیم
23مقدمہ
27باب 1:
27بریلویت تاریخ و بانی
40خاندان و ذریعہ معاش
47ذریعہ معاش
49عادات اور طرز گفتگو
50اسلوب بیان
52تصنیفات
59جہاد کی مخالفت اور استعمار کی حمایت
68وفات
70مبالغہ آمیزی
81باب 2:
81بریلوی عقائد
82غیر اللہ سے فریاد رسی
94انبیاء و اولیاء کے اختیارات
112سماع موتیٰ
122عقیدہ علم غیب
140مسئلہ بشریت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
152مسئلہ حاضر و ناضر
163باب 3:
163بریلوی تعلیمات
191باب 4:
191بریلویت اور تکفیری فتوے
228حج کے ملتوی ہونے کا فتوی
230’’ اکابرین تحریک پاکستان ‘‘ بریلویت کی نظر میں
237باب 5
237بریلویت اور افسانوی حکایات
250اولیائے کرام کی قدرت پر ایک اور دلیل :
Flag Counter