دارالسلام، الریاض، سعودی عرب،س ن، ص۱۴۴ (پاکٹ سائز )72. یحییٰ بن شرف الدین النووی،امام: مختصر اربعین نووی،مترجم: ظفر اقبال، دارالاندلس، لاہور، س ن، ص۱۴۹(پاکٹ سائز )73. یحییٰ بن شرف الدین النووی،امام:شرح اربعین نووی،مترجم:مفتی عاشق الٰہی، دارالاشاعت، اردوبازار، کراچی، س ن، ص۲۴۰74. یوسف دہلوی،مولانا:اربعین حدیثًا،چہل حدیث یوسفی، صدیقی ٹرسٹ، کراچی، س ن، ص۳۴ (پاکٹ سائز )75. ……: چہل حدیث مبارکہ،صدیقی ٹرسٹ، کراچی، س ن، ص۲۱76. ……: ارشاداتِ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ وسلم ،حضرو پرنٹنگ پریس، کوہاٹی بازار، راولپنڈی، س ن، ص۸چند مزید مجموعے77. اُسامہ مراد:چالیس دعائیں ،مترجم عبد الماجد دریا بادی ،منشورات ،لاہور،س ن، ص۱۶78. شمیم قاسمی:چالیس مستند اور مقبول دعائیں ،صدیقی ٹرسٹ،کراچی، س ن، ص۳۲79. ظفر احمد قادری:درود و سلام چالیس درود شریف،مکتبہ قادریہ،لاہور، س ن، ص۱۱۲(پاکٹ سائز)80. عزیز الرحمن:موسیقی کی حقیقت مع چالیس احادیث،زوار اکیڈمی، کراچی، ۱۹۹۶ء، ص۴۰81. یعقوبِ ربانی:اربعین یعنی چالیس احادیث،جامعہ اسلامیہ،فاروق آباد، شیخوپورہ، س ن، ص۳۲ 82. ……: ۴۰ قرآنی دعائیں ، صدیقی ٹرسٹ، کراچی، س ن، ص۸83. ……:اربعین نووی،مترجم طارق اکیڈمی ،طارق اکیڈمی،فیصل آباد ،۲۰۰۴ء، ص۸۰نوٹ:ان کتب کے علاوہ مزید کتب ِاربعین کی تلاش جاری ہے، قارئین کے پاس کوئی فہرست یا کتب موجود ہیں تو اس کی فوٹو کاپی یا اصل کتاب فراہم کرکے شکریہ کا موقع دیں ۔ نیز ’برصغیر میں اربعینات‘ کے عنوان سے ڈاکٹر محمد امین صاحب کا ایک مضمون بھی لائق مطالعہ ہے جسے ادارہ تحقیقات ِاسلامی کے زیر اہتمام ’خدمت ِحدیث سیمینار‘ میں پیش کیا گیا ۔