45. محمداحمد،مولانا:چہل حدیث در سورتوں کے فضائل،صدیقی ٹرسٹ، کراچی، س ن، ص۱۸46. محمد اقبال: صلوٰۃ و سلام،ناشر امان اللہ خان ،ایبٹ آباد، اسلام آباد، س ن، ص۶۴ (پاکٹ سائز )47. محمد انوری،مولانا: اربعین،مکتبہ رشیدیہ ، کراچی، س ن، ص۳۲اس مجموعے میں ختم نبوت، نزولِ عیسیٰ علیہ السلام مرتد کا حکم، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو گالی دینے والے کا حکم اور مسلک ِ حنفی کی مؤید حدیثیں درج کی گئی ہیں ۔48. محمد سلیمان (روہڑی والے)، حکیم: اربعین سلیمانی،۔پسرور ، سیالکوٹ، س ن، ص۱۶49. محمد شریف ، ابو یوسف: اربعین نبویہ،کوٹلی لوہاراں ، ضلع سیالکوٹ، س ن، ص۴۸اس مجموعے میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل کے بارے میں چالیس حدیثیں بمعہ حوالہ لکھی گئی ہیں ۔50. محمد شریف ، ابو یوسف: اربعین حنفیہ،سنی لٹریری سوسائٹی، لاہور، ۲۰۰۰ء، ص۸۸اس مجموعہ میں چالیس حدیثیں دربارۂ نمازبا حوالہ لکھی گئی ہیں اور نماز کے اختلافی مسائل پر بحث کی گئی ہے ۔51. محمد شریف،ابو یوسف: اربعین حنفیہ،رضا اکیڈمی، لاہور، س ن، ص۵۲52. محمد شریف،ابو یوسف: اربعین حنفیہ،کتب خانہ ماہِ طیبہ، کوٹلی لوہاراں ، سیالکوٹ، س ن،ص ۸۰53. محمد شفیع ،مفتی:جوامع الکلم یعنی چہل حدیث، مرتب:راحت علی ہاشمی، ادارۃ المعارف، کراچی، ۲۰۰۴ء، ص۱۰۴ اس مجموعہ میں تعلیم اخلاق کے بارے میں احادیث کا انتخاب کیا گیا ہے۔54. محمد شفیع ،مفتی: جوامع الکلم،دارالحدیث بیرون بوہر گیٹ، ملتان، س ن، ص۸55. محمد شفیع ،مفتی:جوامع الکلم،مکتبہ سید احمد شہید، اردو بازار، لاہور، ۲۰۰۴ء، ص۱۰۴56.محمد شفیع ،مفتی: جوامع الکلم،مکتبہ الحسن، اردو بازار، لاہور، ۱۳۲۴ھ، ص۸57. محمد طاہر، قاری:اربعین تجوید قراء ت،مکتبہ التجوید، مدینہ ٹاؤن، فیصل آباد58. نفیس الحسینی،مولاناسید:الاربعین صلوٰۃ و سلام،دارالنفائس کریم پارک، لاہور، ۱۴۲۱ھ، ص۴۰59. نور حسین گرجاکھی:اَربعین (دعائیں )،ناشر محمد الیاس، فیصل آباد، س ن، ص۳۲ (پاکٹ سائز )60. وحید الدین قاسمی: تعلیمی چہل حدیث، فضلی سنز، اردو بازار، کراچی، ۱۹۸۶ء، ص۱۰۰61. وحید الدین قاسمی: تعلیمی چہل حدیث،صدیقی ٹرسٹ، کراچی، س ن، ص۱۰۰