اس مجموعے میں احادیث کے اُردو ترجمے کے ساتھ مختصر تشریح بھی شامل ہے۔ اس میں ان احادیث کا انتخاب کیا گیا ہے جن میں اعلیٰ اخلاق اور تہذیب و تمدن اور ہماری روزمرہ زندگی سے متعلق زرّیں اصول بیان ہوئے ہیں ۔32. عبدالحکیم،مفتی:جوامع الکلم کی چہل حدیث،صدیقی ٹرسٹ، کراچی، س ن، ص۱۰33. عبدالرحیم اشرف،حکیم:اربعین اشرف، طارق اکیڈمی، سموسہ چوک، فیصل آباد، ۲۰۰۱ء، ص۱۰۵اس کتاب میں مصنف نے مختلف عنوانات قائم کرکے اسلامی زندگی کے چند نمونے پیش کیے ہیں ،مثلاً اصولِ اسلام، ملی مسائل، اسلامی تمدن، اسلامی معیشت وغیرہ۔ یہ کتاب حجم کے اعتبار سے گو مختصر ہے مگر اس میں جو بیان کردہ معلومات بڑی ہی اہم اور ضروری ہیں اور وقت کا تقاضا ہے کہ اس نوع کی چیزیں ، آسان پیرایہ میں لوگوں کو بتائی جائیں ۔34. عبداللہ بن صالح:الأحادیث الأربعین النوویۃجامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ، ۱۴۰۴ھ، ص۹۵35. عبداللہ شاہین: اربعین نبویؐ، شیخ جمیل اینڈ سنز، حافظ آباد، س ن، ص۳۲اس مجموعہ احادیث میں ایسی احادیث جمع کی گئی ہیں جن کا متن مختصر ہے، لیکن وہ زبردست معاشرتی افادیت کی حامل ہیں تاکہ مسلمان اُنھیں ازبر کرکے زمرۂ علما میں شامل ہوں ۔36. عبداللہ شاہین: اربعین نبویؐ، صدیقی ٹرسٹ، کراچی، س ن، ص۳۲37. عنایت اللہ اثری: نظمُ القلادۃ یومِ الولادۃ، آفتاب عالم پریس، لاہور، ۱۹۴۹ء، ص۲۰38. عنایت اللہ چشتی:چالیس ارشادِ مبارکہ، مرکزی تنظیم تحفظ ِ مقام مصطفیٰ ا لاہور، ۱۹۸۹ء، ص۱۵39. غلام دستگیر :چہل حدیث رسولِ انام صلی اللہ علیہ وسلم ،ملک دین محمد اینڈ سنز، لاہور، ۱۹۵۹ء، ص۳۲صحابہ کرام علیہم الرضوان کی شان میں یہ ’اربعین فضائل صحابہ‘ کے نام سے شائع کی گئی ہے۔40. غلام دستگیر :چہل حدیث رسولِ انام صلی اللہ علیہ وسلم ،سنی لٹریری سوسائٹی، لاہور، ۲۰۰۳ء، ص۴۰41. فاروق بی اے: توضیح اربعین، چشتی کتب خانہ جھنگ بازار، لائل پور، س ن، ص۷۸42. ٍفیض احمد اویسی: چہل حدیث برائے خواتینِ اسلام،مکتبہ اویسیہ رضویہ، بہاول پور، س ن، ص۱۸43. کفایت اللہ،مفتی: تعلیم الاسلام، مکتبہ رحمانیہ، اردو بازار، لاہور، ۱۳۲۴ھ، ص۲۱۶ایسی احادیث جو اعلیٰ اخلاق اور تہذیب و تمدن کے زریں اصول بیان کرتی ہیں ۔44. محمد احمد،مولانا:چہل حدیث در فضائل قرآن مجید، صدیقی ٹرسٹ، کراچی، س ن، ص۲۶