٭ اور سورۃ آل عمران کی آیت ۱۷۵﴿إِنَّمَا ذَلِکُمُ الشَّیْطَانُ یُخَوِّفُ اَوْلِیَائَ ہُ﴾کی بجائے إنما ذلکم الشیطان یخو فکم أولیاء ہ لکھا ہوا تھا۔ ٭ اور سورۃ البقرۃ کی آیت ۱۹۶ ﴿وَ اَتِمُّوْا الْحَجَّ وَالْعُمْرَۃَ ﷲِ﴾کی بجائے یوں تھا : وأقیموا الحج والعمرۃ للبیت٭ اور سورہ آلِ عمران کی آیت ۱۵۹ میں ﴿ وَشَاوِرْھُمْ فِیْ الْاَمْرِ﴾کی بجائے وشاورہم فی بعض الامرلکھا ہوا تھا ۔٭ اور سورۃ البقرۃ کی آیت ۲۲۷میں ﴿وَإِنْ عَزَمُوْا الطَّلَاقَ﴾ کی بجائے وإن عزموا السراح لکھا ہوا تھا ۔٭ اور اس میں سورۃ الحج کی آیت ۵۲میں ﴿وَمَا اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِکَ مِنْ رَّسُوْلٍ وَّلاَنَبِیٍّ﴾ کے بعد ولا محدث کے الفاظ بھی رقم تھے۔ ٭ سورۃ الاعراف کی آیت ۱۸۷ ﴿کَاَنَّکَ حَفِیٌّ عَنْہَا﴾یوں لکھی ہوئی تھی:کانک حفی بھا٭ اورسورۃ آلِ عمران کی آیت ۷ ﴿وَمَا یَعْلَمُ تَأوِیْلَہُ إلَّا ﷲُ وَالرَّاسِخُوْنَ فِیْ الْعِلْمِ یَقُوْلُوْنَ آمَنَّا بِہٖ﴾یوں لکھی ہوئی تھی: وما یعلم تأویلہ إلا ﷲ ویقول الراسخون فی العلم آمنا بہ٭ اور سورۃ البقرۃ کی آیت ۱۳۷یوں لکھی ہوئی تھی: فإن آمنوا بما آمنتم بہ فقد اھتدوا٭ اور سورۃ البقرۃ کی آیت۲۳۸ وصلاۃ العصر کے اضافہ کے ساتھ یوں تھی:حافظ علی الصلوات والصلاۃ الوسطی وصلاۃ العصر٭ اور سورۃ النساء کی آیت ۲۴ ﴿فَمَا اسْتَمْتَعْتُمْ بِہٖ مِنْھُنَّ﴾کے بعد إلی أجل مسمیکا اضافہ بھی تھا ۔٭ سورۃ النساء کی آیت ۱۶۰﴿فَبِظُلْمٍ مِنَ الَّذِیْنَ ھَادُوْا حَرَّمْنَا عَلَیْھِمْ طَیِّبَاتٍ اُحِلَّتْ لَھُمْ﴾میں ﴿اُحِلَّتْ لَھُمْ ﴾ کی بجائے کانت لہم کے الفاظ تھے۔٭ اور سورۃ النصر کی پہلی آیت یوں لکھی ہوئی تھی: إذا جاء فتح اﷲ والنصر9. مصحف ِعبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ