Maktaba Wahhabi

79 - 79
عطاء اللہ صدیقی بسنت ہندوانہ تہوار ہی ہے! اپریل ۴۸-۵۴ تعلیم وتعلّم حسن مدنی،حافظ بچپن میں اسلامیات کی تعلیم جولائی ۲-۱۵ باسم ادریس سائنسی علوم کے بانی مسلمان علما اپریل ۶۹-۶۶ تذکرۃ المشاہیر محمد خالد سیف مولانا غلام اللہ امرتسری لاہوری مارچ ۱۳۶-۱۴۳ ثناء اللہ مدنی،حافظ شاگرد ِ رشید (مولانا عبدالرشید راشد رحمۃ اللہ علیہ ) کی چند یادیں اپریل ۶۷-۷۱ محمدشفیق مدنی امام ترمذی رحمۃ اللہ علیہ اور ان کی ’الجامع‘ مئی ۷۱-۸۰ صلاح الدین یوسف آہ! مولاناصفی الرحمن مبارکپوری دسمبر ۷۱- ۷۵ رپوتاژ/ سیمینارز عبدالصمد رفیقی رابطہ کونسل، فضلاء جامعہ لاہور الاسلامیہ کا اجلاس اپریل ۷۲-۸۰ صہیب احمد،قاری فضلاء جامعہ کا تیسرا اجلاس اگست ۷۵-۸۰ شفیق کوکب، محمد ماہنامہ محدث کا اشاریہ برائے سال ۲۰۰۶ء دسمبر ۷۶-۸۰ فتاویٰ از شیخ الحدیث حافظ ثنا ء اللہ مدنی جنوری ایک صحابی کے بارے روایت کی حقیقت، تیسری طلاق کا مسئلہ،عقیدۂ عذابِ قبر کے منکر کو کافر کہنا، چنداحادیث کی تحقیق، شرکیہ عبارات والے مصنّفین کافر کہنا، قومی مال کا تصرف اور استعمال،مسجد کے نیچے تہہ خانہ بنا کر تعلیم قرآن و حدیث دینا مارچ سونے کا نصابِ زکوٰۃ،وراثت کا مسئلہ،ولی کی رضا مندی کے بغیر نکاح جائز نہیں ،آٹھ تراویح کے بعد نفل پڑھنا،عید الفطر پر رؤیت ِ ہلال کا مسئلہ اور حکومتی اعلان کی حیثیت؟ برزخ، روح اور جسم کے بارے میں چند سوالات،حضرت علی رضی اللہ عنہ کی کتابت ِ قرآن والی روایت کی حقیقت،مسائل قربانی اپریل برتن میں پھونک مارنا جائز ہے؟جادو کی قوت،چند مسائل طلاق، زناسے حرمت ِمصاہرت ثابت نہیں ہوتی، سجدۂ تعظیمی اور سجدہ عبادت میں فرق،کونسے تعویذ شرک ہیں ؟ مئی غصہ میں دی گئی طلاق،غیرمسلم مزنیہ سے نکاح ہوسکتا ہے؟موسم کی خرابی کی بنا پر نمازوں کو جمع کرنا جائز ہے؟ نمازوں میں قنوت ِنازلہ پڑھنا جائز ہے ؟ نمازِ عید سے پہلے کی ہوئی ’قربانی‘ قربانی نہیں ؟بہشتی دروازہ کی شرعی حیثیت ،حرمت ِمصاہرت کا مسئلہ جون شرعی ثالثی کے ایک جزوی فیصلہ کی حقیقت،اُمتِ محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم میں شرک پر نبوی پیشین گوئی،قبر میں پکی اینٹ
Flag Counter