Maktaba Wahhabi

محدث شمارہ 285

مؤلف: حافظ عبد الرحمن مدنی

ناشر: مجلس التحقیق الاسلامی لاہور

سال شائع: جنوری 2005ء

پرانی مثالوں کو چھوڑ کر قرآن پاک سے مثالیں جمع کریں، یہ کام نہایت آسان ہے۔ اور قرآں کریم سے ہر مثال مل جاتی ہے اور اس کی برکت سے آسانی بھی ہوگی۔ ان شاء اللہ ذخیرۂ الفاظ کے لئے جس طرح انگریزی کی کتب میں فارموں کے عنوان سے ایک طویل لسٹ ہوتی ہے go, went, gone اسی طر ح آپ بھی افعال کی ایک فہرست دے سکتے ہیں۔ آپ صرف ھو کا صیغہ مع معنی لکھیں اور یاد دہانی کرائیں کہ اس ایک لفظ سے کم از کم ۷۴الفاظ بنا ئے جاسکتے ہیں۔اسی لئے میرا خیال ہے کہ عربی انگریزی کی نسبت آسان ہے۔ الفاظ کی فہرست ملاحظہ ہو : الفاظ معانی الفاظ معانی عَلِم جاننا ذَهَبَ جانا سَمِعَ سننا سَافَرَ سفرکرنا نَظَرَ دیکھنا جَلَسَ بیٹھنا کَتَبَ لکھنا قَامَ کھڑاہونا أَکَلَ کھانا أَنفَقَ خرچ کرنا شَرِبَ پینا
x
صفحہعنوان
2’روشن خیالی‘ چہ معنی دارد؟
25قانونِ توہین رسالت میں ترمیم کے مضمرات
31’روشن خیالی‘ کے امریکی سرچشمے
41ذو الحجۃ کے فضائل و احکامات
56آتش جہنم ذلت و رسوائی کاگھر ہے!
74عربی زبان کی تعلیم کیلئے ایک تدریسی خاکہ
93’محدث‘ کے نام بعض اہم مکاتیب
Flag Counter