Maktaba Wahhabi

محدث شمارہ 279

مؤلف: حافظ عبد الرحمن مدنی

ناشر: مجلس التحقیق الاسلامی لاہور

سال شائع: اپریل 2004ء

نفاذ كے لئے پالیسیاں بنائى جارہى ہيں ، ان كو قبل از وقت بے نقاب كركے ان كے خلاف زبردست تحريك برپا كرنى چاہئے۔ مذكورہ قاديانى پروفيسر پرويز ہود بهائى كو 14؍ اگست 2001ء كے موقع پر ستارہٴ امتياز سے بهى نوازا گيا۔ نہايت افسوس كا مقام ہے كہ كسى بهى حلقے سے نظريہٴ پاكستان كے مخالف كى اس عزت افزائى پر احتجاج نہيں كيا گيا۔ اگرہمارى دينى اور وطنى حمیت كى يہ صورت ہے تو پهر ہميں يہ شكايت زيب نہيں ديتى كہ امريكہ كے حكم پر ہمارے تعليمى نصاب سے قرآنِ پاك كا ترجمہ خارج كرديا گيا ہے۔
x
صفحہعنوان
50پاكستان كو درپيش نئے چيلنج !!
72اسكارف ؍ حجاب كامسئلہ اسلام اور يورپى نفسيات
91تعليمى نصاب ميں نظريہٴ پاكستان اور سيكولرزم كى كشمكش
98’اپريل فول‘ … اسلام كى نظر ميں
107مذہب، ثقافت اور تہوار (ہندومت اور بسنت كے تناظر ميں )
Flag Counter