مسلم اقلیتوں کی جہاد میں شرکت ؟ دوسرا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر جہاد شرعی فریضہ کی حیثیت رکھتا ہے تو جو مسلمان غیرمسلم اکثریت کے ملکوں میں اقلیت (Minority) کے طور پر رہتے ہیں ، ان کی ذمہ داری کیا ہے اور کیا ان کے لئے جہاد میں شمولیت ضروری نہیں ہے؟[1] |