کردیا اس سے یہ مطلب تھا مسلمانوں کو اپنے لےپالک لڑکوں کی بیویوں سے نکاح کرلینے میں جب وہ اپنی خواہش پوری کرچکیں کوئی تنگی نہ رہے۔"[1] اس طرح ان منہ پھٹ مستشرقین کی طرف سے لگائے گئے تمام الزامات ان واضح اور مضبوط دلائل کے سامنے ملیامیٹ ہو جاتے ہیں جو پیغمبر کی عصمت اور طہارت پر واضح دلالت کرتے ہیں ۔ |