Maktaba Wahhabi

45 - 63
... مسلمانوں پر ظلم کے تدارک کے لئے عالم اسلام کی مشترکہ فوج ہونی چاہئے تاکہ ہر متنازعہ مقام پر فوراً اپنے بھائیوں کی مدد کے لئے پہنچا جاسکے۔ ... وقتاً فوقتاً مسلم سربراہ کانفرنسیں / وزراء کانفرنسیں ہوتی رہنی چاہئیں ۔ رابطے بڑھنے چاہئیں ۔ اسلامی تنظیم کانفرنس کوبہت زیادہ مضبوط اور جاندار بنایا جائے تاکہ عالم کفر من مانی نہ کرسکے۔ غرض مسلمانوں کا مستقبل مخدوش ہے ۔ اس وقت ہماری حالت اس کبوتر کی سے ہے ، جو بلی کوسامنے دیکھ کر اس کا مقابلہ کرنے کے بجائے اپنی آنکھیں بند کر لیتا ہے ۔ ع مجھے ہے حکم اذاں لاالہ الا اللہ کے مصداق ، ہم یہ پیغام دیتے ہی رہیں گے ۔ جو عذابِ صلیب ہنودو یہود کے ذریعے ہم پر مسلط کیا جانے والا ہے اس کی جھلکیاں پیش کرنا ضروری ہیں ۔ شاید اللہ تعالیٰ اپنے فضل وکرم سے ہمیں قومِ یونس کی سی تو بہ کرنے کی تو فیق عطا فرمائے !
Flag Counter