٭ خوف،ڈر،بھوک و افلاس اور غربت،مالوں میں کمی اور جانوں کی کمی پر تکلیف،دکھ درد،مصیبت،پریشانی،رنج و الم پر صبر کرنا۔(البقرۃ:128-127)۔٭ قائد کا دعائیں کرنا مثلاً رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا غزوۂ بدر و احد اور حنین وغیرہ میں دعاء کرنا۔٭ ناحق مال و دولت اور دوسروں کا مال نہ کھانا۔اور نہ حاکموں تک پہنچانا۔جیسے چوری،خیانت،دغابازی،رشوت،قمار بازی،ناجائز تجارت،سود،وغیرہ کے خلاف۔٭ جہاد و قتال کرنا لیکن زیادتی نہ کرنا۔٭ کاروبار بھی کرو لیکن صرف اسی میں الجھ کر نہ رہ جاؤ بلکہ جونہی ضرورت محسوس ہو فوراً اللہ کی راہ میں جہاد و قتال کے لئے نکلو۔٭ اختلاف سے بچنا۔واعتصموا بحبل ﷲ جمعیا ولا تفرقوا۔٭ سمعنا و اطعنا لوگوں میں پیدا کرنا۔٭ اللہ تعالیٰ کی نصرت اور مدد پر یقین رکھنا۔مثلاً رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کفار مکہ کی طرف سے زن زر زمین کی آفر۔٭ توکل علی اللہ۔٭ کام سے لگن۔٭ الصابرین والصٰدقین۔٭ قد افلح المؤمنون … … (سورۂالمؤمنون)٭ غصہ پی جانے والے٭ لوگوں کو معاف کر دینے والے۔٭ چیخ چیخ کر نہ بولنے والے۔