Maktaba Wahhabi

قائد کی صفات

مؤلف: ابو عبد اللہ

سال شائع: 2003ء

کرنے کے لئے جدوجہد کرتے ہوئے شہادت کی موت کا متمنی ہو،حق کو باطل کے ساتھ خلط ملط نہ کرتا ہو،اللہ تعالیٰ کی بھیجی ہوئی ہدایت کی مکمل پیروی کرتا ہو،نماز اور صبر کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی نصرت و استعانت طلب کرتا ہو،جنت کا حصول اور جہنم کی آگ سے بچاؤ کا تصور ہر وقت اس کے سامنے ہو،اپنی منزل ’’اللہ تعالیٰ کے ساتھ سلامتی اور رضا والی ملاقات‘‘ کے لئے بیتاب ہو تو پھر اُسے صرف اللہ ہی کا ڈر ہوتا ہے اور باقی تمام جن و انس کا ڈر خوف اُس کے دل سے نکل جاتا ہے۔اسی لئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا:فَلا تَخْشَوْھُمْ وَاخْشَوْنِی (تم دنیا والوں میں سے کسی سے بھی مت ڈرو اور صرف اللہ ہی سے ڈرو)۔ قائد کا ’’مشن‘‘ اللہ تعالیٰ نے اس دنیا میں مسلم ’’قائد‘‘ کا ایک ہی مشن رکھا ہے اور وہ زمین پر ’’توحید‘‘ کا قیام ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے توحید کی بات لوگوں تک پہنچائی،جتنے لوگوں نے مانی انہی کو لے کر شرک والی برائی کو دنیا سے بزورِ شمشیر مٹایا،اور ہر مسلمان کی ڈیوٹی لگائی کہ توحید کی یہ بات دوسرے (غیر مسلم) لوگوں تک پہنچائے۔جب پوری مسلم قوم نے دوسروں تک یہ بات پہنچائی،اپنے خون سے اس دعوت کی آبیاری کی اور اپنی تلوار سے اس دعوت کی حفاظت کی تو پھر آپ ا اور آپ اکے جانشینوں کے ہاتھوں پوری دنیا میں توحید کا نظام نافذ ہو گیا۔تمام دنیا کی قیادت مسلمانوں کے ہاتھ میں آگئی،پوری دنیا کی دولت ان کے قدموں میں سمٹ آئی۔ آج بھی جو قائد اس دنیا میں فتح و کامرانی چاہتا ہے اُسے یہی مشن اختیار کرنا پڑے گا کیونکہ صرف اسی ایک ’’مشن‘‘ پر اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی،مسلمانوں کے قائد اور مسلمانوں کی مدد کا یقین دلایا ہے،چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے:
x
صفحہعنوان
8قائد
9قائد کے لئے پہلی صفت
9قائدکی پہلی صلاحیت علم اور اس کا حصول
11قائدکی دوسری صلاحیت جسمانی قوت و طاقت
13علم،طاقت اور ذہانت
13ایک لطیف نکتہ
15قوت یا دولت
16دولت کی آمد
17کیا دولت کا یہ معیار ختم ہو گا؟
19خلفاء راشدین اور تاتاریوں کی تاریخ سے سبق
21نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خاص صفت جو آج مسلمانوں میں نہیں
22قائد کی دو انتہائی اعلیٰ ترین خوبیاں
221۔تمام لوگ اپنے قائد سے خوف کھاتے ہوں۔
25قائد کی وہ خوبیاں جن کی وجہ سے عوام اس سے محبت کریں
26قائد کو اللہ کے علاوہ کسی کا خوف یا ڈر نہ ہو
27قائد کا ’’مشن‘‘
28قائد!اپنی پوری قوت سے برائی کو ختم کرے
29سیدنا ابراہیم علیہ السلام کا اسوۂ حسنہ
30دلچسپ بات
31غیر مسلم عورتوں اور غیرمسلم تہذیب کی دلدادہ عورتوں سے نکاح اور تعلقات
32زن،زر اور زمین
34سادگی و غربت والی زندگی اختیار کرنا
35میڈیا
39رازوں کی حفاظت کازرّیں اصول
39یہود و نصاریٰ اور دیگر غیر مسلموں کو دوست نہ بنانا
41قائد کو سیدھا رکھنا
43موازنہ
44کیا آپ ان میں اپنا شمار کروانا چاہتے ہیں؟
45آج کے قائد کی ’’خوبی‘‘
45دیگر خوبیاں جو ابھی تشنہ لبی کی شکایت کرتی ہیں
47قائد کی صفت:رُعب اور دبدبہ
Flag Counter