Maktaba Wahhabi

قائد کی صفات

مؤلف: ابو عبد اللہ

سال شائع: 2003ء

ہے بلکہ اسلام نے خود ان تمام چیزوں کی ازحد حوصلہ افزائی کی مگر ان کے استعمال کو اللہ رب العزت کے نازل کردہ دین (قرآن و سنت) کی حدود کے تابع رکھا ہے۔چنانچہ قائد کے لئے ضروری ہے کہ اس میں یہ تمام صفات جمع ہوں لیکن ان کا استعمال اللہ تعالیٰ کے کلمہ کو بلند کرنے کے لئے ہو نہ کہ اپنے ملک کی سرحدیں بڑھانے کیلئے یا لوگوں کو تہِ تیغ کر کے مال و دولت حاصل کرنے کیلئے۔چنانچہ اللہ تعالیٰ نے یہ حدود بھی متعین فرمائی ہیں مثلاً فرمایا ہے: 1۔﴿وَقَاتِلُوْھُمْ حَتّٰی لَا تَکُوْنَ فِتْنَۃٌ وَّیَکُوْنَ الدِّیْنُ ِللّٰہِ﴾ یعنی ’’کافروں سے اس وقت تک لڑو جب تک (کفر و شرک والا) فتنہ ختم نہ ہو جائے اور اللہ تعالیٰ کا دین غالب نہ آ جائے۔ اسی طرح فرمایا: 2۔﴿فَاِذَا لَقِیْتُمُ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا فَضَرْبَ الرِّقَابِ حَتّٰی اِذَا اَثْخَنْتُمُوْھُمْ فَشُدُّوا الْوَثَاقَ … حَتّٰی تَضَعَ الْحَرْبُ اَوْزَارَھَا﴾ ’’پس جب کافروں سے تمہاری مڈبھیڑ ہو تو ان کی گردنوں پر وار مارو۔جب ان کو اچھی طرح کچل ڈالو تو اب خوب مضبوط قید و بند سے گرفتار کرو … (اور یہ قتال اس وقت تک کرتے رہو) جب تک (مد مقابل فریق) لڑائی (میں) اپنے ہتھیار نہ رکھ دے‘‘۔ چنانچہ آیت کے ضمن میں یہ بات بھی سمجھ میں آتی ہے کہ قائد اپنے ساتھیوں کو ہمیشہ مسلح رکھتا ہے،انہیں نہ تو خود غیر مسلح کرتا ہے اور نہ کبھی غیر مسلح ہونے دیتا ہے بلکہ اس فن کی تمام جزئیات پر مکمل عبور حاصل کرنا اور اپنے ساتھیوں کو بہترین ٹریننگ کروانا بھی قائد ہی کی ذمہ داری ہے۔اسی طرح فرمایا: 3۔﴿فَقَاتِلُوا آئِمَۃ الْکُفْرِ﴾
x
صفحہعنوان
8قائد
9قائد کے لئے پہلی صفت
9قائدکی پہلی صلاحیت علم اور اس کا حصول
11قائدکی دوسری صلاحیت جسمانی قوت و طاقت
13علم،طاقت اور ذہانت
13ایک لطیف نکتہ
15قوت یا دولت
16دولت کی آمد
17کیا دولت کا یہ معیار ختم ہو گا؟
19خلفاء راشدین اور تاتاریوں کی تاریخ سے سبق
21نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خاص صفت جو آج مسلمانوں میں نہیں
22قائد کی دو انتہائی اعلیٰ ترین خوبیاں
221۔تمام لوگ اپنے قائد سے خوف کھاتے ہوں۔
25قائد کی وہ خوبیاں جن کی وجہ سے عوام اس سے محبت کریں
26قائد کو اللہ کے علاوہ کسی کا خوف یا ڈر نہ ہو
27قائد کا ’’مشن‘‘
28قائد!اپنی پوری قوت سے برائی کو ختم کرے
29سیدنا ابراہیم علیہ السلام کا اسوۂ حسنہ
30دلچسپ بات
31غیر مسلم عورتوں اور غیرمسلم تہذیب کی دلدادہ عورتوں سے نکاح اور تعلقات
32زن،زر اور زمین
34سادگی و غربت والی زندگی اختیار کرنا
35میڈیا
39رازوں کی حفاظت کازرّیں اصول
39یہود و نصاریٰ اور دیگر غیر مسلموں کو دوست نہ بنانا
41قائد کو سیدھا رکھنا
43موازنہ
44کیا آپ ان میں اپنا شمار کروانا چاہتے ہیں؟
45آج کے قائد کی ’’خوبی‘‘
45دیگر خوبیاں جو ابھی تشنہ لبی کی شکایت کرتی ہیں
47قائد کی صفت:رُعب اور دبدبہ
Flag Counter