Maktaba Wahhabi

سوئے منزل

مؤلف: عبد الخالق محمد صادق المدنی

ناشر: دار ابی طیب للنشر والتوزیع

297
’’کسی گناہ گار کومایوس کرنا تیری شانِ کریمی کے لائق ہی نہیں ، تیرا فضل بے بہا اور تیرے عطیات بے انتہا ہیں-‘‘ ثُمَّ الصَّلَاۃُ عَلَی النَّبِيِّ وَآلِہِ مَنْ جَآئَ بِالْقُرْآنِ نُوْرًا یَسْطَعُ ’’اور آخر میں درود و سلام ہو نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی آل پر جو قرآنِ کریم جیسا نورِ تاباں لے کر آئے۔‘‘ بزبان فارسی: کریما بہ بخشای بر حال ما کہ ہستم اسیرِ کمند ہوا ’’اے مولائے کریم! ہمارے حا ل پہ رحم فرما، کیوں کہ میں خواہشِ نفس کے دامِ پر فریب کا اسیر ہوں-‘‘ نداریم غیر از تو فریا رس توئی عاصیاں را خطا بخش و بس ’’تیرے سوا ہمارا کوئی فریاد رس نہیں ہے فقط توہی گنا ہ گاروں کی خطا بخشنے والا ہے۔‘‘ نگہدار ما را ز راہِ خطا خطا در گزار و صوابم نما ’’راہ خطا سے میری نگہداشت فرما، خطائیں معاف فرما اور راہِ راست مجھ کو دکھا۔‘‘ (۲) تو جو نہیں سنے گا، ہے کون سننے والا پروردگار سن لے آمرزگار سن لے آنکھوں میں اشکِ حسرت لب پر صدائے توبہ اب دل سے تیرا بندہ ہے شرمسار سن لے
x
صفحہعنوان
11تقریظ از شیخ الحدیث ابو محمد حافظ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
12تقریظ از الشیخ محمد انور محمد قاسم سلفی (داعیہ: جمعیۃ احیاء التراث الاسلامی۔ کویت)
13پیش لفظ
16ابتدائیہ
18حرفِ آغاز
21آغاز کتاب
21مراحلِ حیات:
25موت کو ہمیشہ یاد رکھو:
27تین خصلتیں ، تین نتائج:
31منعمِ حقیقی کے احسانات:
35نصیحت:
37خبردار و ہوشیار!
41موت ایک اٹل حقیقت ہے:
45موت کا وقت مقرر ہے:
46قیامِ مسافر:
48ہماری اُمت کی اوسط عمریں :
55موت دیس میں یا پردیس میں :
57موت کیا ہے؟
58نیند اور موت میں فرق:
59موت جیسی، عاقبت ویسی:
61بیماری کے دوران میں وظیفہ:
62بخار کو گالی دینا:
64بیماری کفارۂ گناہ ہے:
65بیماری میں صبر کی فضیلت:
67بیماری یا مصیبت کی خواہش کرنا:
69موت کے لیے دعا کرنا:
70خود کشی حرام اور سنگین جرم ہے:
75خود کشی کرنے والے کی نمازِ جنازہ:
77جاہ ومال سعادت مندی کا معیار نہیں :
79اہلِ ایمان کا نظریہ اور عقیدہ:
80حسنِ خاتمہ:
82اعمالِ صالحہ کی توفیق:
85حسنِ خاتمہ کی علامات:
88شہادت کے دیگر مراتب:
89نوٹ:
91برا خاتمہ اور سیاہ بختی:
92علاماتِ موت:
95موت کی آغوش میں :
97ناگہانی اموات:
99غفلت کی انتہا:
99ڈرائیور بھائی کا طرزِ عمل:
103وصیت تحریر کرنا:
105نوحہ خوانی اور ماتم:
106وضاحت:
107روح قبض ہونے کی کیفیت:
108حدیثِ حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ :
113مومن موت سے نہیں گھبراتا:
114میت کے پاس موجود لوگوں کی ذمے داری:
115زندہ اور فوت شدگان برابر نہیں :
118یہ سب کچھ ہمارا ہے:
119دنیا کا جاہ و مال ڈھلتی چھاؤں ہے:
122اعلانِ وفات:
122دنیا کے اے مسافر! منزل تیری قبر ہے:
125میت کو غسل دینے کا اجر و ثواب:
126میت کو غسل کون دے گا؟
127میت کو غسل دینے سے پہلے:
131غسلِ میت کے لیے سامان:
131غسلِ میت کی تیاری:
132غسلِ میت کا طریقہ:
133نوٹ:
134میت کو غسل دینے والے کے لیے غسل کا حکم:
135تکفینِ میت:
136کفن کی تیاری:
137مرد حضرات کا کفن:
137مسلمان مرد کوتین چادروں میں کفنانا افضل ہے:
138کفن کیسے پہنایا جائے؟
139مسلم خواتین کا کفن:
139کفن پہنانے کا طریقہ:
143حضرات! جنازہ تیار ہے:
143سوئے مرقد:
146نمازِ جنازہ ادا کرنے کا اجر و ثواب:
147نمازِ جنازہ کیا ہے؟:
151نمازِ جنازہ کی امامت:
153نمازِ جنازہ کے لیے صف بندی:
154نمازِ جنازہ کا مسنون طریقہ
154تکبیرات:
154پہلی تکبیر:
155نمازِ جنازہ میں قراء ت:
155دوسری تکبیر:
156تیسری تکبیر:
157نمازِ جنازہ کی دعائیں :
158چوتھی تکبیر:
160میت کے حق میں گواہی:
163چند توجہ طلب امور:
167نئی منزل نیا مکان:
168قبر کیا ہے؟
1701. عالمِ ارواح:
1702. عالمِ دنیا:
1703. عالمِ برزخ:
1704. عالمِ آخرت:
171قبر کھودی جا رہی ہے:
172قبر تیار ہو چکی ہے:
174تدفینِ میت:
175قبر پر مٹی ڈالنا:
175قبر کس طرح کی بنائی جائے:
176دفن سے فراغت کے بعد دعا:
179قبر کو پختہ بنانا اور اس پر کتبہ لگانا:
183عالمِ برزخ:
193عذابِ قبر سے نجات دلانے والے اعمال:
198غم و حزن کے سائے
202صبر کا مفہوم:
207فرقتِ احباب پہ صبر کا اجر:
211نوحہ خوانی اور ماتم کی مذمت:
214تعزیت:
215تعزیتی کلمات:
217میت کے لو احقین کے لیے کھانے کا اہتمام:
217میت کے اہلِ خانہ کا مہمانوں کے لیے کھانے کا اہتمام کرنا:
218غیر مسلم سے تعزیت:
218تنبیہ:
219قبرستان کی زیارت
220زیارتِ قبور کی دعا:
220خواتین کے لیے قبرستان کی زیارت کا حکم:
224خواتین کے لیے زیارتِ قبرستان کے لیے چند امور:
225قبروں کی بے حرمتی جائز نہیں :
225عدّت اور سوگ:
225عدّتِ وفات:
226عدت کا آغاز:
227سوگ کے تین دن:
229عدت کے دوران میں پابندیاں :
230نوٹ:
230عدت کہاں گزاری جائے؟
232شوہر کی عدت:
232عدتِ وفات کے دوران میں حج:
234ایصالِ ثواب کا شرعی طریقہ
244بے بنیاد شبہہ:
244دوسرا شبہہ:
248مرنے کے بعد فائدہ دینے والے اعمال:
2491. مشورے اور تجاویز:
2492. میت کے ذاتی اعمال:
2543. دوسروں کے اعمال سے میت کو فائدہ:
2554. میت کے لیے دعا کی چند صورتیں ہیں :
256حضرت نوح علیہ السلام کی دعا:
2575. اقربا و احباب یا عام مسلمانوں کا میت کے لیے دعا کرنا:
2586.میت کی طرف سے قرض ادا کرنا:
2591. نذر کے روزے:
2612. لوگوں کاقرض (حقوق العباد):
264بیوی کا غیر ادا شدہ حق مہر:
265میت کی طرف سے صدقہ کرنا:
267میت کی طرف سے حج کرنا:
268میت کی طرف سے قربانی:
268چند سوالات اور ان کے جوابات:
277دنیا عجب بازار ہے کچھ جنس یاں کی ساتھ لے:
288اظہارِ تشکر
290مناجات
294(ابو العلاء المعری):
297بزبان فارسی:
298نصیحت:
301اہمیت دعا:
301دعا:
302اپیل دعا:
Flag Counter