سَیَأتِيْ بِہِ اللّٰہُ الْعَظِیْمُ بِفَضْلِہِوَلَوْ لَمْ یَکُنْ مِنِّيْ اللِّسَانُ بِنَاطِقٍ’’اللہ تعالیٰ عظیم و برتر اپنے فضل وکرم سے ضرور اسے لائے گا، گرچہ میں اس کا مطالبہ نہ بھی کروں-‘‘فَفِيْ أَيِّ شَیْیئٍ تَذْہَبُ النَّاسُ حَسْرَۃًوَقَدْ قَسَمَ الرَّحْمَانُ رِزْقَ الْخَلَائِقِ’’لوگ پھر نا معلوم کیوں مبتلائے حسرت ویاس ہوتے ہیں ‘جبکہ رب رحمان نے مخلوقات کا رزق تقسیم کردیا ہوا ہے؟‘‘