مترجم: ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی
238
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اپنی کتاب ’’الفرقان بین اولیاء الرحمن و اولیاء الشیطان‘‘ میں اس سلسلہ کی بہت ساری باتیں ذکر کی ہیں ۔[1]نیز ابو بکر بن ابی الدنیا نے اپنی کتاب’’کتاب مجابی الدعوۃ‘‘ میں بڑے عظیم امور ذکر فرمائے ہیں ۔[2]