| جس کسی نے فقیر اور کمزور لوگوں کے ساتھ احسان کرکے اللہ تعالیٰ کے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو راضی اور خوش کیا، اس پر اُن کے رب رحیم و رحمن راضی اور خوش ہوں گے۔ دشمنوں کے خلاف اس کی نصرت و اعانت فرمائیں گے اور اپنی کرم نوازی سے اس پر رزق کے دروازے کھول دیں گے۔ اے رب کریم! ہمیں اس سعادت سے محروم نہ رہنے دینا۔ إِنَّکَ جَوَّادٌ کَرِیْمٌ۔ |
| Book Name | رزق کی کنجیاں |
| Writer | پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی |
| Publisher | دار النور اسلام آباد |
| Publish Year | مئی 2014ء |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 197 |
| Introduction |