Book Name |
اسلام میں فاضلہ دولت کا مقام |
Writer |
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی |
Publisher |
مکتبۃ السلام، لاہور |
Publish Year |
|
Translator |
|
Volume |
|
Number of Pages |
69 |
Introduction |
زہر تبصرہ کتاب اسلام میں فاضلہ دولت کا مقام جس کے مصنف مولانا عبدالرحمٰن کیلانی رحمہ اللہ ہیں مذکورہ کتاب میں مزارعت کے جواز یا عدم جواز کے حوالے سے فریقین کے دلائل کاکتا ب وسنت کی روشنی میں موازنہ کرکے یہ واضح کیا گیا ہے کہ فاضلہ دولت اگر جائز ہے تو کن شرائط کے تحت جائز ہے او ر مزارعت کن حالات میں جائزہوتی ہے اور کن میں ناجائز؟یعنی مزارعت کے جائز او ر ناجائز ہونے کی کیا کیا مختلف صورتیں ہیں ۔اس سے یہ فائدہ ہوگا کہ دولت مند یا زمیندار مسلمان یہ معلوم کرسکے گا کہ وہ اسلامی نقطہ نظر سے کس مقام پرکھڑا ہے ؟ |