3 قریب ترین پختہ سڑک اور قریبی اڈا کا فاصلہ ………………
4 گاؤں کی کل آبادی ……………………………
5 جماعت اہلِ حدیث سے متعلقہ افراد کی آبادی ………………
6 ابتدائی آباد کاری یا قیامِ پاکستان پر
ا کتنے اہلِ حدیث خاندان یہاں آباد ہیں ……………
ب وہ کن کن مقامات سے آئے ………………
ج خاص سرکردہ افراد کے اسمائے گرامی مع امتیازی قابلیت و غیرہ ………
7 = کیا الگ مسجد اہلِ حدیث تعمیر شدہ ہے؟ اور کب تعمیر ہوئی ………
ب مسجد کی عمارت کے متعلق تفصیل ………………
ج مسجد سے ملحقہ وقف اراضی، مکانات وغیرہ کی تفصیل …………
د مسجد میں خطیب و امام کے طور پر ابتدا سے اب تک کام کرنے والے اصحاب کے اسمائے گرامی مع ان کی عرصۂ کارکردگی ………
8 = کیا باقاعدہ جمعیۃ اہلِ حدیث کا قیام عمل میں لایا گیا ہے؟ ………
ب کیا اس کا الحاق مرکز سے ہے؟ ……………
ج جمعیۃ کے ممتاز ارکان اور عہدیداران کے اسمائے گرامی مع تفصیلِ کارکردگی …
9 = تبلیغی کام کس انداز سے ہو رہا ہے؟
ب کیا بیرونی مبلغ تشریف لاتے رہتے ہیں؟
ج سالہائے گزشتہ میں کون کون سے مبلغ تشریف لاتے رہے ہیں؟
د سالہائے گزشتہ کے دوران میں باقاعدہ جلسے کتنے منعقد کیے گئے، ایسے جلسوں کے متعلق ایک مختصر رپورٹ شامل کی جائے۔
|