7 المنظومۃ في المدلسین:اس میں مدلس راویوں کو نظم میں جمع کیا گیا ہے، اس کا بھی قلمی نسخہ میرے پاس موجود ہے۔ والحمد للّٰه علی ذلک۔اس کے علاوہ علامہ ذہبی رحمہ اللہ کی اسی فن سے متعلق درج ذیل کتابیں ہیں:1 المقتنیٰ في سرد الکنیٰ2 المنظومۃ في أسماء الحفاظ3 سیر أعلام النبلاء4 العبر في خبر من غبر5 طبقات الحفاظ6 دول الإسلام7 تجرید أسماء الصحابۃ8 شیوخ الأئمۃ الستۃ9 دیوان الضعفاء10 المجرد لأسماء رجال ابن ماجہ11 قرۃ العین في ضبط رجال الصحیحین15 حافظ الدنیا احمد بن علی العسقلانی المعروف بابن حجر رحمہ اللہ (م ۸۵۲ھ):انھوں نے بھی اس فن پر متعدد کتابیں لکھی ہیں، جن میں سے درج ذیل زیادہ مشہور ہیں:1 تہذیب التہذیب:یہ علامہ المزی رحمہ اللہ کی تہذیب کا اختصار ہے اور یہی وہ کتاب ہے کہ متاخرین