10 = دینی تعلیم کا ابتدائی سطح پر کیا انتظام ہے؟ب اعلیٰ سطح پر دینی تعلیم کا انتظام ہو تو اس کی تفصیل الگ سے مہیا فرمائی جائے۔ج دینی تعلیم کا انتظام مسجد میں ہے یا الگ عمارت میں؟11 = چک مذکور کے قابلِ ذکر افراد کی فہرست بتفصیلِ ذیل مہیا فرمائی جائے:ب قرآن مجید کے حافظ اصحابج گریجویٹ یا اس سے اعلیٰ تعلیم یافتہ اصحابد مبلغ اصحابہ دینی مدارس میں مدرس اصحابو مختلف محکمہ جات میں اعلیٰ عہدوں پر فائز اصحاب۔ز ڈاکٹر یا طبیب حضراتح اعلیٰ پیمانے پر تجارت کنندہ حضراتط اعلیٰ پیمانے پر صنعتی کاروبار کرنے والے اصحابی کالجوں میں کام کرنے والے اصحابک ہائی سکول میں کام کرنے والے اصحابل مڈل سکول میں کام کرنے والے اصحابم پرائمری سکول میں کام کرنے والے اصحابن یونین کونسل یا اس سے اعلیٰ تر منتخب ادارے کے ارکان حضراتس نمبردار حضراتع مرحومین سے خاص قابلِ ذکر اصحابیہ ہے وہ سوالنامہ جو ضلع بھر میں اہلِ حدیث حضرات کو منظم کرنے اور ان کے