Maktaba Wahhabi

46 - 89
اسی لئے اللہ تعالیٰ نے اللہ کے لئے عمل کرنے والے کے لئے سعادت و نیک بختی کی ضمانت لی ہے،چنانچہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے: ’’ من كانتِ الآخِرَةُ هَمَّهُ جعلَ اللّٰہُ غناهُ في قلبِهِ وجمعَ لهُ شملَهُ وأتتهُ الدُّنيا وهيَ راغِمةٌ ومن كانتِ الدُّنيا هَمَّهُ جعلَ اللّٰہُ فقرَهُ بينَ عينيهِ وفرَّقَ عليهِ شملَهُ ولم يأتِهِ منَ الدُّنيا إلّا ما قُدِّرَ لهُ ‘‘[1] جس کی فکر آخرت (پر مرکوز)ہوگی اللہ تعالیٰ اس کی مالداری اس کے دل میں کر دے گا،اس کے متفرق امور کو اکٹھا کر دے گا،اور دنیا اس کے پاس ذلیل ہوکر آئے گی،اورجس کی فکر دنیا (پر
Flag Counter