Maktaba Wahhabi

45 - 89
اس کے لئے جہنم ہے۔ ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ’’لا تعلموا العلم لثلاث: لتماروا بہ السفھاء،وتجادلوا بہ العلماء،ولتصرفوا بہ وجوہ الناس إلیکم،وابتغوا بقولکم ما عند اللّٰہ؛ فانہ یدوم ویبقی وینفد ما سواہ‘‘[1] تین مقاصد کے لئے علم نہ حاصل کرو: تاکہ بے وقوفوں سے بحث و مباحثہ کرو،علماء سے جھگڑا ا ور مناظرہ کرواور اس سے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرو،بلکہ اپنے قول سے وہ چیز (جنت) طلب کرو جو اللہ کے پاس ہے،کیونکہ وہی چیز باقی رہنے الی ہے اور جو کچھ اس کے علاوہ ہے ختم ہوجانے والا ہے۔
Flag Counter