Maktaba Wahhabi

35 - 89
حسنةً كاملةً۔۔۔‘‘[1] اللہ عز وجل نے نیکیاں اور برائیاں لکھ دیں،پھر اس کی وضاحت فرمائی‘ چنانچہ جس نے نیکی کا ارادہ کیا اور اسے عملاً انجام نہ دے سکا تو اللہ تعالیٰ اسے اپنے پاس پوری نیکی لکھتا ہے۔ چوتھا مطلب: اخلاص کے فوائدوثمرات اخلاص کے بڑے اچھے ثمرات اور بڑے عظیم اور جلیل القدر فوائد ہیں،ان میں سے چند فوائد درج ذیل ہیں : ۱- دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں اخلاص کے فضائل و ثمرات میں سے ہیں۔ ۲- اخلاص اعمال کی قبولیت کا سب سے عظیم سبب ہے،بشرطیکہ نبی
Flag Counter