Maktaba Wahhabi

33 - 89
لعملتُ بعملِ فلانٍ،فهو بنِيَّتِه،فأجرُهما سواءٌ وعبدٌ رزقَه اللّٰہُ مالًا،ولم يرزقْه عِلمًا يخبِطُ في مالِه بغيرِ علمٍ،ولا يتَّقي فيه ربَّه،ولا يصِلُ فيه رَحِمَه،ولا يعلمُ للّٰہِ فيه حقًّا،فهذا بأخبثِ المنازلِ،وعبدٌ لم يرزقْه اللّٰہُ مالًا ولا علمًا فهو يقولُ: لو أنَّ لي مالًا لعملتُ فيه بعملِ فلانٍ،فهو بنيَّتِه،فوزرُهما سواءٌ ‘‘[1] دنیا چارقسم کے لوگوں کے لئے ہے: ایک وہ بندہ جسے اللہ نے مال اور علم سے نوازا ہے‘ اس میں وہ اپنے رب سے ڈرتا اور صلہ رحمی کرتا ہے اور اس میں اللہ کے لئے حق جانتا ہے،ایسا شخص سب سے افضل مرتبہ پر فائز ہے،دوسرا وہ بندہ جسے اللہ نے علم سے
Flag Counter