مبحث چہارماسباب تقویٰتمہید:قرآن و سنت اور اقوال صحابہ سے حصول تقویٰ کے متعدد اسباب کا پتہ چلتا ہے۔ انہی میں سے کچھ اسباب کے بارے میں توفیق الٰہی سے درج ذیل عناوین کے ضمن میں گفتگو کی جارہی ہے:۱: فرضیت تقویٰ کو پیش نظر رکھنا۲: برکات تقویٰ کو پیش نگاہ رکھنا۳: اللہ تعالیٰ اور تقدیر پر ایمان۴: راہِ ہدایت پر آنا۵: سبیل اللہ کی اتباع اور دیگر راہوں کو چھوڑنا۶: عبادت کرنا۷: روزے رکھنا۸: عدل کرنا۹: عفو و درگذر کرنا۱۰: قصاص۱۱: مشکوک چیز کو ترک کرنا۱۲: متقی حضرات کی سیرتوں کو پیش نظر رکھنا