Maktaba Wahhabi

مولانا احمد دین گکھڑوی

مؤلف: محمد اسحاق بھٹی

ناشر: مکتبہ قدوسیہ،لاہور

سال شائع: 5جون 2014ء

پروفیسر ڈاکٹر سفیر اختر کی ادارت میں شائع ہوتا ہے، اس کے شمارہ نمبر 33(اکتوبر2012 /مارچ 2013)میں نامور دیو بندی اہلِ قلم میاں محمد الیاس صاحب نے کتاب ’’مولانا احمد الدین گکھڑوی‘‘ پر تبصرہ کیا ہے۔یہ تبصرہ اس ایڈیشن میں درج کر دیا گیا ہے۔’’نقطہ نظر‘‘ کا ہر شمارہ کم و بیش ڈھائی سو صفحات پر مشتمل ہوتا ہے، جس میں مختلف موضوعات کی کتابوں پر تبصرے شائع کیے جاتے ہیں اور اس میں شائع شدہ تبصروں کو اصحابِ علم میں بے حد اہمیت دی جاتی ہے۔ 4۔اس ایڈیشن میں ایک اہم تحریر حافظ ریاض احمد عاقب(نائب شیخ الحدیث مرکز ابن القاسم الاسلامی ملتان)کی شائع کی گئی ہے، جس کا تعلق مولانا احمد الدین گکھڑوی سے ہے۔ 5۔حافظ محمد یوسف گکھڑوی معروف عالمِ دین تھے اور مولانا احمد الدین کے رفیق کار اور شاگرد۔ان کے حالات میں طویل مضمون ا س ایڈیشن میں مندرج ہے۔اس مضمون میں حافظ صاحب کے واقعاتِ حیات کے ساتھ ساتھ اور بھی بعض شخصیات کے تذکار آ گئے ہیں۔ 6۔مولانا سید محمد داؤد غزنوی کا خطبہ جمعۃ المبارک بھی اس میں شامل ہے جو انھوں نے گکھڑ میں حافظ محمد یوسف صاحب کی تعمیر کردہ مسجد میں ارشاد فرمایا۔یہ اس مسجد کا افتتاحی خطبہ ہے جو چودھری عبد الواحد گوندل نے مرتب کیا۔ 7۔مولانا محمد رفیق سلفی بھی مولانا مولانا احمد الدین گکھڑوی اور حافظ محمد یوسف گکھڑوی کے لائق شاگردوں میں سے تھے۔اس ایڈیشن میں ان کے سوانح کا تذکرہ بھی شامل ہے۔ مذکورہ تحریرات کے اندراج کی بنا پر مولانا احمد الدین گکھڑوی سے متعلق
x
صفحہعنوان
13پیش لفظ (طبع دوم)
18پیش گفتار
28حرفے چند (طبع اوّل)
48پہلا باب متحدہ پنجاب کے بعض اضلاع کے چند علماے کرام
57دو سرا باب گوجراں والا کے چند علماے کرام
73تیسرا باب خاندانی پسِ منظر
80چوتھا باب
90پانچواں باب مولانا احمد الدین مناظر کی حیثیت سے
94چھٹا باب علماے احناف سے مناظرے
113ساتواں باب مرزائیوں کے ساتھ مناظرے
122آٹھواں باب شیعہ حضرات سے مناظرے
127نواں باب عیسائی پادریوں سے مناظرے اور مباحثے
138دسواں باب حضرت مولانا حافظ عبدالستار دہلوی سے مناظرہ
148گیارھواں باب چند رفقاے کرام
155بارھواں باب چند واقعات و لطائف
163تیرھواں باب خطیب کی حیثیت سے
171چود ھواں باب مدرس کی حیثیت سے
177پندرھواں باب اخلاق و عادات
183سولھواں باب تصانیف
215سترھواں باب واقعات ومعمولات کی ایک جھلک
227اٹھارھواں باب مولانا گکھڑوی کے دس واقعات
235انیسواں باب حکیم محمد عتیق الرحمن کا مکتوبِ گرامی
245بیسواں باب مولانا گکھڑوی کے تین واقعات
249اکیسواں باب مولانا احمد الدین کے متعلق مولانا محمد ابراہیم کی معلومات
261بائیسواں باب مولانا احمد الدین گکھڑوی کے چند واقعات
272تیئیسواں باب وفات
283چوبیسواں باب ولاناگکھڑوی کے دو خواب
290پچیسواں باب چودھری عبدالواحد گوندل کے تین مکتوباتِ گرامی
301چھبیسواں باب اللہ دا شیر
302اللہ دا شیر
309ستائیسواں باب تبصرہ بر کتاب ’’مولانا احمد الدین گکھڑوی رحمہ اللہ ‘‘
315اٹھائیسواں باب حافظ محمد یوسف گکھڑوی
343انتیسواں باب مولانا احمد الدین گکھڑوی کی ایک علمی یادگار
348تیسواں باب مولانا محمد رفیق سلفی
356اکتیسواں باب مولانا احمد الدین گکھڑوی کی وفات پر تعزیتی قراردا دیں
Flag Counter