Maktaba Wahhabi

19 - 41
دیا، شہادت کا خون قرآن کریم کی اس آیت پر پڑا: (فَسَیَکْفِیْکَہُمُ اللّٰه ، وَھُوَ السّمِیْعُ الْعَلِیْمُ) (سورہ بقرہ:۱۳۷) راجح قول کے مطابق یہ ذی الحجۃ ۳۵ ؁ھ کی بارہ تاریخ تھی، اور جمعہ کا دن تھا، شمسی اعتبار سے ۶۵۶؁ء کا سال تھا۔ شہادت کے وقت حضرت عثمان ۸۲ برس کے تھے۔ رضی اللّٰه عنہ وارضاہ۔
Flag Counter