Maktaba Wahhabi

32 - 262
یا من یری مد البعوض جناحہ في ظلمۃ اللیل البھیم الألیل ویری نیاط عروقھا في نحرھا والمخ یجري في تلک العظام النحل امنن علـــي بتوبۃ تمحو بھــا ماکان مني في الزمان الأول اے تیرہ و تاریک لمبی شب کی تاریکی میں مچھر کے بازو کے پھیلاؤ کو اور اس کی نحر میں رگوں کی جگہوں اور ان پتلی باریک ہڈیوں میں دماغ کو دیکھنے والے،مجھ پر توبہ کا احسان فرماجس کے ذریعہ مجھ سے پچھلے زمانہ میں سرزد ہوئے گناہوں کو معاف فرما۔ ۳-حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایسی نصیحت فرمائی جس سے دل دہل گئے اور آنکھیں اشکبار ہوگئیں ‘ تو ہم نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم گویا یہ رخصت کرنے والے کی نصیحت ہے لہٰذا آپ ہمیں وصیت کیجئے،
Flag Counter