ولا تحسبن اللّٰہ یغفل ساعۃ ولا أن ما یخفی علیہ یغیب[1] اگر تم زندگی میں کسی دن تنہا رہے ہو تو یہ نہ کہنا کہ میں تنہا تھا،بلکہ یہ کہنا کہ مجھ پر ایک نگراں موجود تھا،اور تم ہر گز یہ گمان نہ کرنا کہ اللہ تعالیٰ ایک پل بھی غافل رہتا ہے یا یہ کہ خفیہ چیزیں اس سے اوجھل رہتی ہیں۔ ابن سمّاک رحمہ اللہ([2])فرماتے ہیں : یا مدمن الذنب أما تستحیي واللّٰہ في الخلوۃ ثانیــــــکا غــــرک من ربک إمھالہ وسترہ طول مساویکا[3] |
Book Name | تقویٰ کا نور اور گناہوں کی تاریکیاں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 262 |
Introduction |