Maktaba Wahhabi

261 - 262
يَفْسُقُونَ﴾[1] تو جب وہ اس چیز کو بھول گئے جو ان کو سمجھایا جاتا تھا تو ہم نے ان لوگوں کو تو بچا لیا جو اس بری عادت سے منع کیا کرتے تھے اور ان لوگوں کو جو کہ زیادتی کرتے تھے ایک سخت عذاب میں پکڑ لیا اس وجہ سے کہ وہ نافرمانی کیا کرتے تھے۔ چہارم:تمام اعتقادات اور اقوال و افعال میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء و پیروی کرنا۔[2] پنجم: اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے دعا کرنا اور اس کی پناہ لینا: ۱- دعا پریشانی کے دور کرنے اور مطلوب کے حاصل کرنے کا سب سے عظیم ذریعہ ہے ‘ لیکن کبھی کبھار یا فی نفسہ دعا کی کمزوری کے سبب اس کا اثر نہیں ہوپاتاہے ‘ وہ اس طور پرکہ وہ ظلم و سرکشی کی دعا ہو جسے اللہ تعالیٰ پسند نہ فرمائے،یا دل کی کمزوری اور اس کے اللہ کی جانب متوجہ نہ ہونے کے سبب‘ یا
Flag Counter