چھپانے والوں پر لعنت فرمائی ہے ‘[1] اسی طرح بھولی بھالی ‘ پاک دامن مومنہ عورتوں پر فحش کاری(زنا)کی تہمت لگانے والوں پر لعنت فرمائی ہے،[2]اسی طرح کافروں کی راہ کو مومنوں کی راہ سے زیادہ مبنی بر ہدایت سمجھنے والوں پر لعنت فرمائی ہے ‘[3] نیز اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے علاوہ اور بہت سی دوسری چیزوں پر لعنت فرمائی ہے‘ اگر ان کے ارتکاب میں صرف اتنی ہی قباحت ہو کہ ان کا مرتکب اللہ ‘اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور فرشتوں کے لعنت کردہ لوگوں میں سے ہونے پر راضی ہے تو محض اتنی چیز ہی اسے اس گناہ سے رکنے پر آمادہ کرنے کے لئے کافی ہے،لہٰذا عقلمند کو چاہئے کہ ہر قسم کے گناہ سے دور رہے تاکہ فلاح و کامرانی سے ہمکنار ہو،واللہ المستعان۔[4] |
Book Name | تقویٰ کا نور اور گناہوں کی تاریکیاں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 262 |
Introduction |