میں جنسی عمل کرنے والے پر لعنت فرمائی ہے،[1] نیز بتایا ہے کہ اپنے شوہر کے بستر کو چھوڑ کر رات گزارنے والی عورت پر فرشتے صبح تک لعنت کرتے رہتے ہیں ‘[2] نیزاس بات کی خبر دی ہے کہ جو اپنے بھائی کی طرف لوہے سے اشارہ کرتا ہے فرشتے اس پر لعنت کرتے ہیں ‘[3] نیزاللہ عز وجل نے اپنے اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ایذا پہنچانے والے پر اپنی کتاب میں لعنت فرمائی ہے ‘[4] نیز زمین میں فساد پھیلانے والے ‘ اللہ کے عہد و پیمان کو توڑنے والے اور اللہ نے جس کو جوڑنے کا حکم دیا ہے اسے کاٹنے والے پر لعنت فرمائی ہے ‘[5] نیز اللہ کی نازل کردہ نشانیوں اور ہدایت کو |
Book Name | تقویٰ کا نور اور گناہوں کی تاریکیاں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 262 |
Introduction |