کھلانے والے‘ اس کے لکھنے والے اور اس کے دونوں گواہوں پر لعنت فرمائی ہے اورفرمایا ہے کہ یہ سب کے سب(گناہ میں)برابر ہیں،[1] نیز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک گدھے کے پاس سے گزر ہوا جس کے چہرے کو داغا گیا تھا‘ تو آپ نے فرمایا: ’’لعن اللّٰہ الذي وسمہ‘‘[2] اس کے داغنے والے پر اللہ کی لعنت ہو۔ اسی طرح آپ نے چور پر لعنت فرمائی ہے کہ(اگر)انڈا چوری کرے تو اس کا ہاتھ کاٹ دیا جائے رسی چوری کرے تو اس کا ہاتھ کاٹ دیاجائے،[3] اسی طرح غیراللہ کے لئے قربانی کرنے والے‘ بدعتی کو پناہ دینے والے‘ اپنے والدین پر لعنت کرنے والے اور زمین کے نشان |
Book Name | تقویٰ کا نور اور گناہوں کی تاریکیاں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 262 |
Introduction |