Maktaba Wahhabi

176 - 262
لَضَحِكْتُمْ قَلِيلًا ولَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا ‘‘[1] اے محمد(صلی اللہ علیہ وسلم)کی امت ! اپنے غلام یا لونڈی کو بدکاری کرتے ہوئے دیکھ کر اللہ عز وجل سے بڑھ کر غیرت مند کوئی نہیں ہے،اے محمد(صلی اللہ علیہ وسلم)کی امت! جو میں جانتا ہوں اگر تم بھی جان لیتے تو بہت کم ہنستے اور بہت زیادہ روتے۔ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ إنَّ اللّٰہَ تعالى يَغارُ،وإنَّ المؤمِنَ يَغارُ،وغَيرَةُ اللّٰہِ أن يأتِيَ المؤمِنُ ما حَرَّمَ اللّٰہُ عليهِ ‘‘[2] بیشک اللہ تعالیٰ غیرت کرتا ہے اور مومن بھی غیرت کرتا ہے،اور
Flag Counter