Maktaba Wahhabi

166 - 262
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’’ كُلُّ أُمَّتي مُعافًى إلّا المُجاهِرِينَ،وإنَّ مِنَ المُجاهَرَةِ أنْ يَعْمَلَ الرَّجُلُ باللَّيْلِ عَمَلًا،ثُمَّ يُصْبِحَ وقدْ سَتَرَهُ اللّٰہُ عليه،فَيَقُولَ: يا فُلانُ،عَمِلْتُ البارِحَةَ كَذا وكَذا،وقدْ باتَ يَسْتُرُهُ رَبُّهُ،ويُصْبِحُ يَكْشِفُ سِتْرَ اللّٰہِ عنْه ‘‘[1] میری امت کے سارے لوگ معاف ہیں سوائے ان کے جو گناہوں کے ارتکاب کے بعد ان کا اعلان کرتے ہیں ‘ اور گناہوں کا اعلان یہ بھی ہے کہ آدمی رات میں کوئی(برا)عمل کرے پھر صبح اٹھ کر’جبکہ اللہ نے اس کی پردہ پوشی کردی تھی‘ کہتا پھرے : کہ اے فلاں میں نے کل رات ایسا ایسا کیا،جبکہ وہ اس حالت میں سویا
Flag Counter