مطلب یہ ہے کہ گناہ ان(مذکورہ)آٹھ امور میں ملوث ہونے نیز ’’مصیبت کی سختی ‘بدبختی کا شکار ہونے‘برے فیصلے اور دشمنوں کی شماتت‘‘[1] اسی طرح ’’اللہ کی نعمت کے زائل ہونے‘اس کی عافیت کے پلٹ جانے‘اس کے عذاب کے اچانک آجانے اوراس کی تمام ناراضگیوں ‘‘ [2] سے دوچار ہونے کا قوی ترین سبب ہیں۔ (۶) دنیا میں دل کو اللہ سے روکتا ہے،اور سب سے بڑا حجاب قیامت کے دن ہوگا،جیساکہ اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: ﴿كَلَّا ۖ بَلْ ۜ رَانَ عَلَىٰ قُلُوبِهِم مَّا كَانُوا يَكْسِبُونَ﴿١٤﴾كَلَّا إِنَّهُمْ عَن رَّبِّهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّمَحْجُوبُونَ﴾[3] |
Book Name | تقویٰ کا نور اور گناہوں کی تاریکیاں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 262 |
Introduction |