Maktaba Wahhabi

130 - 262
دوسرا جانب:غفلت: کیونکہ بیدار مغز شخص یاد کے محفوظ قلعہ میں ہوتا ہے‘ جیسے ہی وہ غافل ہوتا ہے قلعہ کا دروازہ کھل جاتا ہے اور شیطان اس میں داخل ہوجاتا ہے اور پھر اس کا اس سے نکالنابڑا مشکل یا دشوار ہوتاہے۔ تیسرا جانب: کسی بھی قسم کی فضول چیز میں پڑنا۔[1] ٭چہارم: وہ راستے جن کی بندے نے حفاظت کرلی تو ہلاکتوں سے نجات پالے گا‘ اسی لئے کہا گیا ہے کہ : جس نے ان چار چیزوں کی حفاظت کی اس نے اپنا دین بچا لیا: نگاہیں،دل کی دھڑکنیں ‘گفتگو اور قدم۔[2] عام طور پر بندہ انہی چار دروازوں سے گناہوں میں ملوث ہوتا ہے: (۱)نگاہ: نگاہیں شہوت کی قائد اورپیغامبر ہیں ‘ ان کی حفاظت در اصل شرمگاہ کی حفاظت ہے ‘ اور جس نے اپنی نگاہ کو اللہ کی حرام کردہ چیزوں میں
Flag Counter