۱۰حدیث امام کے قول پر مقدم ہے ۔ ہدایہ۔ج۱؍ص۳۹۱۱۱اہلحدیث و احناف میں اتفاق باہم ہونا چاہیئے (یقینا)ہدایہ۔ج ۱؍ص ۳۱۰۱۲امام اعظم جب بغداد میں وارد ہوئے تو ایک اہلحدیث نے سوال کیا کہ رطب (پکی وترکھجور) کی بیع تمر (سوکھی کھجور) سے جائز ہے یا نہیں ؟(قدامتِ الحدیث)درمختار۔ج ۳؍مقدمہ ہدایہ۔ج۱؍ص۵۹۱۳سلام کے وقت جھکنا مکروہ ہے اسکی حدیث میں ممانعت آئی ہے ۔عالمگیری۔ج۴؍ص۳۴۵۱۴مصافحہ ایک ہاتھ سے کرنا اکثر روایا ت ِ صحاح سے ثابت ہے ۔ہدایہ۔ج۴؍ص۳۴۳۱۵بیعت میں عورت سے مصافحہ کرنا جائز نہیں ۔ہدایہ۔ج۴؍ص ۴۴۴۱۶داڑھی منڈوانا، کتروانا حرام ہے ، کفار، مجوس کی رسم ہے عورتوں کی تشبیہ ہے ۔درمختار ۔ج۱؍ص ۵۲۴۱۷ازار(تہبند) آدھی پنڈلی تک پہنے ، ٹخنوں سے نیچے حرام ہے ۔مالابُدّمنہ ۔ ص۷۲۱۸بے نمازی کو امام اعظمؒ کے نزدیک ہمیشہ قیدرکھنا واجب ہے ۔مالابدمنہ۔ص۱۱،ہدایہ۔ج۱؍ص۲۵۱۹گردن کا مسح بدعت ہے ۔ اس کی حدیث موضوع ہے ۔درمختار۔ج۱؍ص۵۸۲۰نماز قضا ء کے لیے آذان و اقامت کہنا سنّت ہے ۔درمختار ۔ج۱؍ص۱۸۱۲۱انکساری کے لیے سر کھول کر نماز پڑھنا درست ہے ۔درمختار ۔ج۱؍ص۲۹۹