قرآن جیسی مانی جانے والی کتاب ہدایہ وغیرہ کے چند مسائل کی جھلکیاںنمبرمسائلحوالہ جات حنفی کُتب۱یہود اور نصاریٰ اپنے مولویوں اور درویشوں کا کہا مانتے تھے اس لیے اﷲنے مشرک فرمایا۔ مقدمہ فتاویٰ عالمگیری۲مومنوں کو حکم دیا کہ بڑوں کے قول مت پوچھو بلکہ یہ پوچھو کہ اﷲاور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم کیا ہے ؟عالمگیری ج۱؍ص۱۳۳آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت محض زبان سے نہیں ہوتی بلکہ اتباع سے ہوتی ہے ۔ شرحِ وقایہ۔ص۱۰۴جو سنّت کو حقیر جانے وہ کافر ہوگا ۔ درمختار ج۱؍ص۲۱۸ہدایہ ۔ج۱؍ص۵۴۱۵جو سنّت کو ہلکا جان کر برابر ترک کرے وہ کافر ہے ۔ مقدمہ ہدایہ۔ج۱؍ص۷۷۶حدیث کا رد کرنے والا گمراہ ہے ۔ مقدمہ ہدایہ۔ج۱؍ص۳۰۷جو شخص کسی آیت کے ساتھ مسخرہ پن یا بے ادبی کرے وہ کافرہے ۔ درمختار۔ج۲؍ص۵۱۳۸جولوگ علم کے بغیر حدیث طلب کریں گے وہ تباہ ہونگے ۔ مقدمہ عالمگیری ج۱؍ص۴۳۹فقہ میں جو احادیث ہیں ان پر اعتماد کلّی نہیں ہوسکتا، جب تک کہ کتب ِحدیث سے صحیح نہ کر لی جائے حالانکہ فقہ میں احادیث موضوع بھی ہیں ۔ مقدمہ ہدایہ۔ج۱؍ص۱۰۸