Maktaba Wahhabi

تلاش حق کا سفر

مؤلف: محمد رحمت اللہ خان

ناشر: توحید پبلیکیشنز بنگلور

سال شائع: 2008

اپنے راستے دکھادیتا ہوں۔‘‘ مدرسۂ شاہ ولی اللہ(بنگلور) میں علمائے کرام سے ایک ملاقات: میں نے دوسری چھٹی کے دوران جن لوگوں سے ملا قات کی اور جن مسائل سے دوچار ہوا ب ان چیزوں کو میں آپ کے سامنے رکھنے جا رہا ہوں۔اسے آپ میرے پہلے کھلے خط’’تلاش ِ حق کا سفر‘‘ کی دوسری کڑی یا قسط سمجھیں۔اس مرتبہ پھر جب میں بھائیوں سے ملتا، مساجد کو جاتاتو اُن کی حرکات اور عبادات(جو خرافات سے بھری ہوئی ہیں )دیکھ کر میں خاموش نہیں رہ سکا اور ہر دن دو چار گھنٹے اسی میں نکل جاتے تھے ۔جب بھائیوں کے پاس میرے سوالوں کے جواب نہ ہوتے تو کہتے کہ کیوں نہ ہم مولانا سے بات کریں جس کے لیے میں ہمیشہ آمادگی کا اظہار کرتا جس کی وجہ سے دو چار بھائیوں نے مولانا کو منوالیا اور وہ مجھ سے بات کرنے کو تیار ہوگئے ۔ ہماری رہائشوں کے قریب نہیں بلکہ انکے مدرسہ میں ،جو ہمارے گھروں سے بہت دور واقع ہے ۔یہ حرکت انھوں نے اس لیے کی کہ وہ میرے ساتھ دوسرے بھائیوں اور انکے بچوں سے بچنا چاہتے تھے اور ساتھ ہی ساتھ اپنے مدرسہ اور دوسرے مدرسے کے اساتذہ کو اپنے ساتھ رکھنا اُن کا مقصود تھا۔بہر حال اُن کی شرط کو منظور کرتے ہوئے میں پہنچ گیا۔مولانا اپنے بچپن سے مجھے جانتے ہیں اور میری دینی اور دنیوی تعلیم سے بھی واقف ہیں ،اسکے باوجود جب میں مدرسہ میں داخل ہوا تو کیا دیکھتا ہوں کہ صرف انکے مدرسہ کے مدرسین ہی نہیں بلکہ دوسرے مدرسوں سے بھی مفسرین اور محدِّثین کو اِکٹھا کیے ہوئے تھے ۔اس سے صاف ظاہر ہورہا تھاکہ مولانا کو اپنے آپ پر بھروسہ نہیں تھا۔اُن کو پتہ تھاکہ وہ میرے سوالوں کے جواب دے نہیں پائینگے ۔اس لیے دوسروں پر بھروسہ کر کے انھیں بلالیا تھا۔میرے بھائی آپ دیکھ چکے ہیں اور اُس دن کے انجام سے بھی اچھی طرح واقف ہیں ۔وہ سارے مفسرین و محدّثین مل کر بھی میرے کسی سوال کا جواب قرآن وحدیث کی روشنی میں دینے سے ناکام رہے ۔میرے چند سوالات یہ تھے :
x
صفحہعنوان
7تقدیم
10تقریظ
15عرضِ مؤلِّف
22حصّہ اوّل: تلاشِ حق کا سفر آغازِ سفراور علمائِ احناف سے میرے ذاتی تجربات
23مفّسرِقرآن شیخ الحدیث مولانا حافظ اکبر شریف صاحب ندوی سے ایک ملاقات:
25مولانا انظر شاہ قاسمی صاحب کے خطبوں پر ایک نظر:
28مولانا سلمان ندوی اور دوسرے اکابرین جماعت کے خیالات:
31عالم اسلام کے چند مشہور دعاۃ:
34اسلام میں علم کی اہمیت و فضیلت
35توحید کی بنیادوں کو ڈھا دینے والی چندواقعات
351۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کامدرسۂ دیوبند کی بنیاد رکھنا اور حساب لینے کے لیے مدرسہ تشریف لانا:
362۔رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کا اردو میں کلام کرنا:
363۔مولاناقاسم نانوتوی اور مولانا الیاس کے دل پر نبوت کا فیضان:
374۔آہ! رحمۃٌلّلعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کا لقب حاجی امداد اﷲ کے لیے :
385۔ مولانارشید احمد گنگوہی صاحب کا دعوائے نبوت:
386۔ گنگوہی صاحب گنگوہ میں رہتے ہوئے بھی ہرروز فجر کی نماز بیت اﷲ میں ادا کرتے :
387۔ شیخ اشرف علی تھانوی اور توہین ِرسالت:
408۔مولوی زکریا صاحب کی خدمت وبیمار پرسی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کی تھی:
419۔ مولانااشرف علی تھانوی صاحب اورعلمِ غیب :
4410۔ کرز بن دہرہ رحمہ اللہ کا 70 طواف دن میں اور 70 طواف رات میں ادا کرنا:
4611۔ اَن ہونے قصّے :
4912۔ جماعت ِتبلیغ اور رہبانیت:
5213۔ خواب نبوت کا حصہ:
5314۔ مرُدوں کا کلام کرنا:
5315۔ آسمان سے رو ٹی کا اترنا :
5416۔ اکابرین ِ تبلیغی جما عت کے سامنے سوال کرنا منع ہے :
5717۔ آباء پرستی:
5918۔علماء دیوبند کا عقیدۂ وحدت الوجود:
6219۔ابن عربی اور وحدۃ الوجود:
6320۔ محنت کس پر؟؛ جماعت کی ساری محنت فضائل پر اور مسائل سے بے رغبتی
64فقہ حنفی پر ایک نظر
641۔صحیح اوقاتِ نماز:
652۔ آذان اور اِقامت کا بیان :
663۔ گردن پر مسح:
664۔جرابوں اور موزوں پر مسح:
675۔ تحیۃالمسجدکا اہتما نہ کرنا:
676۔ نماز کی نیّت:
687۔ ننگے سر نماز:
688۔ صفوں کی درستگی:
699۔ سینے پر ہاتھ باندھنے کا مسئلہ:
6910۔ احناف امام کے پیچھے ( مقتدی کیلیے ) سورۃ فاتحہ پڑھنے کے قائل نہیں :
7111۔ رفع الیدین کا ترک کرنا :
7312۔ آمین بالجہر سے بے رغبتی:
7413۔ جلسئہ استراحت کا بیان:
7414۔ دورانِ تشہد انگی اٹھانے کا بیان:
7515۔ فرض نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کراجتماعی دعا کرنا:
7516۔نمازِ پنجگانہ اور جمعہ کی رکعتیں:
7617۔نماز فجر کی سنتوں کا مسئلہ:
7718۔ وتر کی نمازکا بیان:
8120۔نماز میں جانوروں کی مشابہت:
8221۔نماز کے بارے میں حنفی مذہب کے فتوے :
8322۔تذکرہ چند بدعات کا:
83عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلسے :
84قرآن خوانی :
85ختم ِقرآن مجید:
85اُجرت پر قرآن پڑھوانا:
85شبینہ:
87شب ِ برا ء ت:
87جشنِ شبِ معراج:
88رجب کے کونڈے :
89پندرہویں شعبان :
89محرّم کی رسومات:
90گیارھویں:
91جمعہ کے تین خطبے ،خطبہ سے قبل سنّت کیلے وقفہ کرنااور بعد نماز جمعہ ظہر احتیاطی پڑھنا:
92مردوں اور عورتوں کا جدا جدا طریقہ سے نماز پڑھنا:
93حصّہ دوم: تلاش ِحق کا سفر
95مدرسۂ شاہ ولی اللہ(بنگلور) میں علمائے کرام سے ایک ملاقات:
96سوال 1: ایک بزرگ کاایک رات میں دوہزار رکعت نماز کا ادا کرنا:
98سوال 2: فجر کی دو سنتیں:
102سوال 3: بدعت کی تعریف:
104سوال 4: فرض نماز کے بعد اجتماعی دعاء کا مسئلہ:
104سوال 5: نمازِ جمعہ کے تین خطبے :
107اتباعِ سنّت
1091۔وضاحت:
1132وضاحت:
114عقیدۂ توحید اور دیوبندیت؟
118اعمال وعقائدِعلماء اَحناف: ایک نظرمیں
120افکار و نظریاتِ تبلیغی جماعت
122مقاصد تبلیغی جماعت
122پہلا مقصد: صوفیت کی ترویج:
123دوسرا مقصد: قرآن و حدیث کی تعلیم سے روکنا:
123تیسرا مقصد: بنیادی اخلاقیات کی پامالی:
124چوتھا مقصد: رہبانیت کی تعلیم دینا:
124پانچواں مقصد: حنفی مذہب کا تحفظ کرنا:
126چھٹا مقصد: نوجوان نسل کی گمراہی۔
127ساتواں مقصد: قبر پرستی کی ترغیب دینا:
128آٹھواں مقصد: انکار رسالت کے چور دورازے سے داخل کرنا:
1281تقلید مطلق:
1292تقلید ِشخصی:
1293توحید ِمطلب:
130نواں مقصد : جھوٹے قصّے کہانیوں میں الجھائے رکھنا:
130تبلیغی جماعت میں نکلنے کے نقصانات
131اندھی تقلید کا پھندا اور اُسکے زہریلے نتایج
133صرف نعرے بازی:
135حنفی عالموں اور خطیبوں کی دینی بصیرت کا جیتا جاگتا ثبوت:
142حنفی مسلک کے عجیب وغریب مسائل جو صراحتاً قرآن وحدیث سے ٹکراتے ہیں :
149فقہ حنفیہ کی موجودہ معتبر کتابیں
149احناف اپنے بزرگوں اور مقدّس کتابوںکی تردید کرتے ہیں
150فتاویٰ؛ تبلیغی جماعت عالم اسلام کے کبار علماء کی نظروںمیں
150(۱) شیخ محمد بن ابراہیم آل الشیخ رحمہ اللہ :
150(۲) شیخ ابن باز رحمہ اللہ :
150(۳) شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ :
151(۴) علّامہ محمد ناصر الدین البانی رحمہ اللہ :
151(۵) علّامہ عبدالرزاق عفیفی رحمہ اللہ :
151(۶) علّامہ حسین بن محسن بن علی جابر رحمہ اللہ :
152(۷) علّامہ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ :
153جماعتِ تبلیغ اورکابرینِ دیوبند کوہمارا مخلصانہ مشورہ
153عوام الناس کی خدمت میں چند مفید مشورے
157حرفِ آخر
160مسلکِ اہلِ حدیث کی امتیازی خوبیاں
Flag Counter