۲۲امام مقتدیوں کو حکم کرے کہ ایک دوسرے سے ملے رہیں خالی جگہ کوپر کردیں ۔ درمختار ۔ج۱؍ص۲۶۴۲۳سینہ پر ہاتھ باندھنے کی احادیث مرفوع اور قوی ہیں ۔ ہدایہ۔ج۱؍ص۳۵۰۲۴ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کی احادیث ضعیف ہیں ۔ہدایہ۔ج۱؍ص۳۵۰۲۵ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کی حدیث حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے اور وہ بھی ضعیف ہے مرفوع حدیث نہیں ہے ۔شرح و قایہ مصری۔ص ۹۳۲۶سورہ فاتحہ پڑھے بغیر کسی کی نماز قبول نہیں ہوتی۔ہدایہ۔ج۱؍ص۳۶۱۲۷مقتدی سورہ فاتحہ دل میں پڑھ لے اور یہ حق ہے ۔ہدایہ۔ج۱؍ص۳۵۰۲۸امام کے پیچھے سورہ فاتحہ نہ پڑھنے کی احادیث ضعیف ہیں ۔شرح و قایہ۔ ص۱۸ تا ۱۰۹۲۹حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ِمنع ِفاتحہ بھی ضعیف اور باطل ہے ۔شرح و قایہ۔ص ۱۱۰۳۰مقتدی امام کی آمین سن کر آمین کہے ۔درمختار۔ج۱؍ص۲۲۹۳۱ایک دو آدمیوں نے سنا تو جہر نہ ہوگا ۔ جہر جب ہے کہ سب سُنیں۔ درمختار۔ج۱؍ص۲۴۹۳۲رفع یدین قبل الرکوع وبعدالرکوع کی احادیث کی تصدیق۔ہدایہ۔ج۱؍ص۳۸۴شرح وقایہ ۱۰۲۳۳رفع الیدین کو اکثر فقہاء و محدثین سنّت ثابت کرتے ہیں ۔مالا بدمنہ۔ص ۲۷۳۴حق یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے رفع یدین صحیح ثابت ہے ۔ہدایہ۔ج۱؍ص۳۸۶