مرکزی دینی ذمہ دار ادارہ ہے۔مملکت میں دین سی متعلق جو کچھ بھی اشاعت پذیر ہوتا ہے اس ادارہ کی موافقت سے ہوتا ہے ۔جو فتوے،رسائل یا کتابیں اس ادارہ سے منظور شدہ نہیں اس کا چھاپنا اور پھیلانا جائز نہیں ہے ۔یہ ادارہ اپنی ذمہ داریاں بڑی خوش اسلوبی سے نبھا رہا ہے۔ ہم اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ اس ادارے کے قائم کرنے والوں کو حق کی اشاعت کرنے اور اہل باطل کا سر قلم کرنے کی توفیق عطا فرما۔[آمین] اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿وَتَعَاوَنُواْ عَلَی الْبرِّ وَالتَّقْوَی وَلاَ تَعَاوَنُواْ عَلَی الإِثْمِ وَالْعُدْوَان﴾[المائدۃ:2] ’’نیکی اور پرہیز گاری میں ایک دوسرے کی امداد کرتے رہو اور گناہ ،ظلم اور زیادتی میں مدد نہ کرو‘‘۔ وبا للّٰه التوفیق، وصلی ا للّٰه علی نبینا محمد وآلہ وصحبہ وسلم۔ ٭٭٭ |
Book Name | جھوٹی بشارتیں |
Writer | عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز ، محمد بن صالح العثیمین ، عبد اللہ بن عبد الرحمن بن الجبیرین ، صالح بن فوزان الفوزان |
Publisher | دار المعرفۃ |
Publish Year | |
Translator | الشیخ شفیق الرحمن الدراوی |
Volume | |
Number of Pages | 151 |
Introduction |