Maktaba Wahhabi

100 - 151
زہر میں اسرافیل نازل ہوئے پس اللہ تعالی نے مجھے اپنی عزت اور قدرت سے آرام دے دیا ہے۔‘‘ اس دعاکے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ جواب: [1] وعلیکم السلام ورحمۃ ا للّٰه و برکاتہ!امابعد: اس دعا کی کوئی حقیقت نہیں ۔ہم نے کبھی بھی یہ دعا احادیث کی کتابوں میں نہیں پڑھی ۔سانپ اور بچھو کے زہر سے بچنے کے لیے شرعی دم پڑھنا چاہیے جس میں سورۃالفاتحہ اور دوسری آیات قرآن و حدیث سے وارد ہیں ۔ اس کے بعد اسے اللہ کے حکم سے کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی۔جہاں تک سانپ اور بچھو کے نہ مارنے کی بات ہے؛ تو ایسا کرنا جائز نہیں ؛کیونکہ ان کے زندہ چھوڑ دینے میں ضرر رسانی ہے ۔ آپ کو چاہیے کہ ان کو مار ڈالیں ۔خواہ حرم میں [2] اور احرام کی حالت میں بھی ہوں ‘ انہیں مار نا جائز ہے۔ نیز مسلمان کو چاہیے کہ مخلوق کے شر سے اللہ تعالیٰ کے کلمات کی پناہ میں آئے‘ تو اللہ کے حکم سے اسے کوئی چیز نقصان نہیں دے سکے گی۔ وصلی ا للّٰه علی نبینا محمد وآلہ وصحبہ أجمعین۔
Flag Counter