بطورِ مثال گزشتہ دس سالوں میں برطانیہ میں شرحِ پیدائش میں ۳۰ فیصد کمی ہوئی ہے۔[1]۲: بعض یورپی ممالک میں شرحِ پیدائش میں کمی کا تناسب درجِ ذیل چارٹ میں ملاحظہ فرمائیے:نام ملکسال ۱۸۷۶ء۱۹۷۰ء۱۹۷۵ءبرطانیہ۳,۳۶۳,۱۶۵,۱۲فرانس۲,۲۶۷,۱۶۰,۱۷مغربی جرمنی۹,۴۰۴,۱۳۳,۱۰سویڈن۸,۳۰۷,۱۳۷,۱۳بلجیم۲,۳۳ ۷,۱۴۷,۱۲[2]مذکورہ بالا چارٹ سے یہ بات معلوم ہوتی ہے، کہ ان ملکوں میں ۱۸۷۵ء سے ۱۹۷۵ء تک شرحِ پیدائش میں کمی ۳۵ فیصد سے ۷۴ فیصد تک تھی، جس کی تفصیل حسبِ ذیل ہے: