نام ملک۱۹۵۱۔۱۹۵۵ء۱۹۵۶۔۱۹۶۰ء۱۹۶۱۔۱۹۶۵ء ۱۹۶۶۔۱۹۷۰ءبعد کے سالوں میںسویڈن۴۔۱۵۰۔۱۶۷۔۱۶۹۔۲۰۶۔۳۳نمسا۲۔۱۶۲۔۱۴۱۔۱۴۵۔۱۶۸۔۱۷بلجیم۴۔۶۵۔۶۵۔۷۲۔۹۴۔۷فرانس۱۔۱۰۶۔۹۹۔۹۴۔۱۱ ۱۶نیدرلینڈز۷۔۷۹۔۶۰۔۷۲۔۹۶۔۱۵مغربی جرمنی––۰۔۱۲۶۔۱۲۷۔۱۴––سویٹزرلینڈ۵۔۱۲۴۔۱۲۶۔۱۲۹۔۱۳۹۔۱۷یونان––۷۔۳۲۔۴۶۔۴ ۴۔۵ [1]تبصرہ: اس چارٹ پر پیری گلموٹ کا ہی تبصرہ ملاحظہ فرمائیے۔ انھوں نے لکھا ہے:’’یورپین ممالک میں واقعات طلاق کی تعداد میں اختلاف کے باوجود مشترک بات یہ ہے، کہ ان کی تعداد اور ان کے شادی کے ابتدائی سالوں میں رونما ہونے میں، مسلسل اضافہ ہوا ہے۔‘‘[2]اس بارے میں ایک قابلِ ذکر بات یہ بھی ہے، کہ ان ممالک میں شادی کے تھوڑی مدت بعد ہی طلاق کا معاملہ پیش آجاتا ہے۔[3]