Maktaba Wahhabi

271 - 322
اور سو عورتوں میں سے ایک مرد یا ایک عورت بھی شادی کرنا نہیں چاہتی۔ ب: ان تمام ممالک میں شادی کرنے والوں کی تعداد کا گراف بلا استثناء نیچے گرا ہے۔ کمی کی شرح ۶۰ فیصد تک پہنچی ہے اور یہ صورتِ حال پرتگال اور ہنگری میں ظہور پذیر ہوئی ہے۔ ۹: مذکورہ بالا رپورٹ ہی میں ۳۲ ملکوں میں مردوں اور خواتین کی پہلی شادی کے وقت عمر کے حوالے سے [Age at first marriage year 2008] [۲۰۰۸ء میں پہلی شادی کے وقت عمر] کے عنوان کے تحت درجِ ذیل تفصیلات پیش کی گئی ہے: نام ملک مردوں کی عمر خواتین کی عمر دونوں کی اوسط عمر سوئٹزرلینڈ ۳۵ سال ۳۲ ۳۴ سے کچھ کم سویڈن قریباً ۳۵ سال ۳۲ ۳۳ سے کچھ زیادہ آئس لینڈ ۳۴ سے کم ۳۲ سے کم ۳۳ سے کم ڈنمارک ۳۴ سے کم ۳۱ سے کچھ زیادہ ۳۳ سے کچھ کم ناروے ۳۴ سے کم ۳۱ سے کچھ کم ۳۲ سے کچھ زیادہ اٹلی ۳۳ سے کم ۳۰ سے کچھ کم ۳۱ نیڈر لینڈز ۳۲ سے زیادہ ۳۰ سے کم ۳۱ فرانس ۳۲ ۳۰ ۳۱ جرمنی ۳۳ سے کم ۳۰ سے کم ۳۱ لیگز مبرگ ۳۲ ۳۰ ۳۱ فن لینڈ ۳۲ ۳۰ ۳۱ آسٹریا ۳۲ ۳۰ سے کم ۳۱ سے کم
Flag Counter