نمسا–۹۹ء۰۰۲ء۱۰۱ء۱۹۸ء۰بلجیم۱۰ء۱۹۸ء۰۰۳ء۱۰۱ء۱۹۷ء۰فرانس۱۳ء۱۹۱ء۰۹۶ء۰۰۳ء۱۹۱ء۰نیدرلینڈ۹۷ء۰۰۴ء۱۰۸ء۱۰۹ء۱۱۱ء۱مغربی جرمنی۰۴ء۱۰۷ء۱۰۶ء۱۰۹ء۱۰۴ء۱سویٹزرلینڈ۹۹ء۰۹۳ء۰۹۶ء۰۹۳ء۰۸۸ء۰اٹلی۹۹ء۰۸۵ء۰۹۴ء۰۰۳ء۱۹۶ء۰[1]اعداد وشمار پر تبصرہ: ان دونوں چارٹوں کے حوالے سے درج ذیل دو باتیں خصوصی طور پر قابل توجہ ہیں: I: ان مغربی ممالک میں شادی کرنے والوں کی شرح اس قدر کم ہے، کہ یہ فی صد نہیں، بلکہ فی ہزار ہے۔ اکثر ممالک میں سو مردوں اور سو عورتوں میں سے ایک مرد یا ایک عورت بھی شادی کرنا نہیں چاہتی۔ ناروے، انگلستان، بلجیم، فرانس اور اٹلی میں شادی کرنے والے مردوں اور عورتوں کی شرح دس فی ہزار سے بھی کم ہے۔ ڈنمارک اور سویٹزرلینڈ میں یہ شرح نو فی ہزار سے بھی کم ہے۔یہ صورتِ حال ۱۹۷۰ء کے اعدادو شمار کے مطابق تھی، جب کہ ۱۹۷۳ء کے اعدادو شمار کے مطابق سویڈن میں شادی کرنے والوں کی تعداد ۵ فی ہزار سے بھی کم تھی۔[2] II: ان میں سے اکثر ممالک میں شادی کرنے والوں کی تعداد کا گراف مسلسل نیچے گر رہا ہے۔ مثال کے طور پر ۱۹۴۶ء سے ۱۹۷۰ء کے دوران