Maktaba Wahhabi

251 - 322
[Record percentage of U.S. children born out of wedlock] [ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا شادی کے بغیر پیدا ہونے والے بچوں کا تاریخی تناسب] اسی رپورٹ میں ہے: ریاست ہائے متحدہ (امریکہ) کی قومی شماریات کی مورخہ ۱۰ اپریل ۲۰۱۰ء کی رپورٹ میں، جو کہ [بیماری پر قابو پانے کے قومی مرکز برائے اعداد و شمارِ صحت] کی جانب سے مہیا کی گئی، کہا گیا ہے: غیر شادی شدہ خواتین کے ہاں جنم لینے والے بچوں کی تعداد اور فی صد تناسب میں سے ہر ایک تاریخی سطح تک بلند ہوگیا ہے۔ ۲۰۰۷ء میں غیر شادی شدہ خواتین کے ہاں جنم لینے والے بچوں کے مقابلے میں ۲۰۰۸ء میں یہ تعداد ۹۵۰، ۲۷، ۱۷ ہوگئی ہے۔ ۲۰۰۸ء میں جنم لینے والے بچوں کی کل تعداد کا یہ بچے ۶،۴۰ تھے، جب کہ ۲۰۰۷ء میں وہ ۷،۳۹ فی صد تھے۔ اس طرح ایک سال میں ان کی تعداد میں قریباً ایک فی صد اضافہ ہوا۔[1] رتھ انسٹی ٹیوٹ فارمیرج اینڈ فیملی (Ruth Institute for Marriage
Flag Counter